PTI PYC KPK

PTI PYC KPK

Share

نہیں مرنا ہیں اب کسی جنگ میں یہ سوچ لیا میں نے ۔
میں اس بار مروں گا عشق عمران میں.

*پاکستان یوتھ کونسل تحریک انصاف خیبر پختونخواہ*

02/11/2025

پاکستان یوتھ کونسل تحریک انصاف
خیبرپختونخواہ میں تنظیم سازی
پورے صوبے میں پاکستان یوتھ کونسل تحریک ث کے تنظیم سازی کا عمل جاری ہیں تنظیم سازی کے بعد کارڈ بنائے جائے گے ہر عہدیدار کی اور کارڈ کے عمل کے بعد ہر پشاور اسمبلی حال میں ایک جلسہ رکھا جائے گا جس میں سنٹرل سے ہماری پریزیڈنٹ صاحبہ محترمہ سیمابیہ طاہر تشریف لائی گی اور ہمارے خیبرپختونخواہ کے ( سی ایم )صاحب بھی اس جلسے میں شرکت کریں گے

01/11/2025

میں اپنے پاکستان یوتھ کونسل تحریک انصاف خیبر پختونخواہ اور سنٹرل پریزیڈنٹ محترمہ سیمابیہ طاہر صاحبہ اور سنٹرل ٹیم کی اور سے اور پریزیڈنٹ پاکستان یوتھ کونسل تحریک انصاف خیبر پختونخواہ محترم جناب صداقت علی خان اور پورے خیبرپختونخواہ کے عہدیداران کی طرف سے خرم ذیشان صاحب کو خیبرپختونخواہ اسمبلی سینیٹر منتخب ہونے پے دل کی عطاء گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اس امید کے ساتھ کہ کوہاٹ کے عوام کےلیے کچھ بہتر لائے گا
شکریہ
کلیم اللہ خان بنگش سیکرٹری اطلاعات پاکستان یوتھ کونسل تحریک انصاف خیبر پختونخواہ

01/11/2025

پاکستان یوتھ کونسل تحریک انصاف خیبر پختونخواہ سیکرٹری اطلاعات کلیم اللہ خان بنگش میری ڈیوٹی پاکستان یوتھ کونسل تحریک انصاف کے خبروں کو شیئر کرنا اور تمام تنظیم کے عہدیداروں پر نظر رکھنا ہیں میں اپنی اس ڈیوٹی سے بہت خوش ہوں اور اپنے مشرانوں کا شکر گزار ہوں کہ اتنی اہم پوسٹ پر مجھے رکھا اور مجھ پر بھروسہ کیا میں ان سب کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا

01/11/2025

پاکستان یوتھ کونسل تحریک انصاف سنٹرل پریزیڈنٹ محترمہ سیمابیہ طاہر صاحبہ جن محنت سے پورے پاکستان میں پاکستان میں پاکستان یوتھ کونسل تحریک انصاف کا نام روشن ہیں ۔اور عمران خان کی اصلی ٹائیگر ہیں

01/11/2025

صداقت علی خان پریزیڈنٹ پاکستان یوتھ کونسل تحریک انصاف خیبر پختونخواہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Kohat
2600