پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ کورنگی کے بہادر ورکرز، جنہیں سندھ حکومت نے "3 ایم پی او" کالے قانون کے تحت گھروں پر چھاپے مار کر گرفتار کیا، اور جیلوں میں ڈال دیا!
پوری پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے ان اپنے بہادر ورکرز کو اس قربانی پر سلام پیش کرتا ہے
ہمارے کارکنان نے ثابت کر دیا کہ ظلم کے خلاف کھڑے ہونے سے ہی حقیقی ازادی ملتی ہے۔
8 فروری- بند- مطلب- بند
UC 10, Korangi Town, Pakistan Tehreek Insaf - PTI"
Political Organization Working On People's Basic Issues On Ground Level.
کراچی 🔥
یہ عوام کی عمران خان سے اصل محبت اور یہ عوام عمران خان کی طاقت ہے۔۔۔
#804
Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
13/08/2025
دو سال کے ظلم و جبر کے باوجود
کراچی والوں نے خوف کے بت توڑ دیے!
Glimpse of Millennium Mall Karachi
14-08-25
12/08/2025
یومِ آزادی 14 اگست کی شام 4 بجے پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کی جانب سے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے، کراچی کی عوام بھرپور شرکت کر کے اس ریلی کو کامیاب بنائیں..
📍 انصاف ہاؤس تا مزار قائد
Faheem Khan PTI
PTI Karachi
Pakistan Tehreek-e-Insaf
08/10/2024
ضروری اعلان
نوٹیفکیشن
پاکستان تحریک انصاف ڈپٹی جنرل سیکرٹری سندھ و ایم پی اے *ساجد حسین میر صاحب* کی جانب سے سینیئر نائب صدر کورنگی ٹاؤن Zafar Ferozصاحب* کو *پی ایس 93* میں اپنا #کورٹینیٹر مقرر کردیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
امید کرتے ہے اور دعاگو ہے ان کی کارکردگی *پی ایس 93* اور کورنگی ٹاؤن کے لیئے کارامد ثابت ہوگی_
*-منجانب-*
ڈپٹی جنرل سیکرٹری سندھ Mpa Sajid Hussain Mir PS-93*
MPA Sajid Hussain Mir Bhai
Zafar Feroz
Bhai from
29/08/2024
#السَّلَامُ_عَلَيْکُمْ_وَرَحْمَةُ_الله_وبركاته
#ایّاکَ_نَعْبُدُ_وَ_ایّاکَ_نَسْتَعین
*اج مورخہ 29 اگست 2024 بروز جمعرات*
ایم-پی-اے ساجد حسین میر کی یوسی 10 میں آمد پر کورنگی ٹاؤن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ذوالقرنین حسن , جنرل سیکرٹری یوسی 10 سہیل احمد اور یو سی کی پوری ٹیم نے انکا استقبال کیا
پاکستان تحریک انصاف کورنگی یوسی 10 کے نائب صدر ذوالفقار ڈار، یعقوب ، ندیم ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری کامران علی اور دیگر زمہ داران میٹنگ میں موجود تھے _
میٹنگ میں ساجد میر بھائی سے یوسی کو درپیش سیوریج و پانی اور دیگر مسائل سے آگاہ کیا گیا، جس پر انہوں نے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کروائی.
ہم ساجد میر بھائی کی آمد اور علاقے کے مسائل سننے پر انکا شکریہ ادا کرتے ہیں اور یقیناً پاکستان تحریک انصاف ہی شہر کراچی اور پاکستان کی تقدیر بدلنے کی اہلیت رکھتی ہے۔
جاری کردہ
کامران علی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
74900
