ہائے بدقسمت بلوچستان ہائے بدقسمت ٹرانسپوٹرز کوئ پوچنھے والا نہیں ہیں چلتا پہرتا بچوں کی روٹی روزی کوئلہ بنادیا ظالموں نے۔۔۔۔😭😭😭
کوئی پوچنھے والا نہیں اگر کوئی اواز اٹھاتا ہیں تو اسے مختلف طریقوں سے بدنام کرنے کی کوشش کی جاتی ہے،،،
Ap ki awaz
میرے لیے میرا اللہ کافی ہیں۔۔۔۔۔۔
05/06/2026
ہشین ۔دہ بادیزئی علاقہ کلی صدیق بادیزئی یو شاہستہ زوان دہ بجلی دہ کرنٹ لہ عمل خپل سترگی دہ ہمیشہ دہ پارہ دہ فانی دنیاء سہ پَی کڑے ۔۔۔😭😭😭
اللہ تعالی دی خپل رحم او کرم پر اوکڑی۔۔امین
04/06/2026
سلام محترم اور پیارے دوستوں۔۔۔
03/06/2026
اگر ظلم اور بربریت کے خلاف محمود خان اچگزئ اواز اٹھاتا ہیں تو پہر محمود خان اچگزئ پر پرچے کٹتے ہیں وہ بھی ایک ایسے شخص کے طرف سے۔۔۔۔
جس پر خود پرچے کٹے ہوئے ہیں اور ریاست اسے ڈھونڈ رہاں ہو لیکن گرفتار نہیں کرتا تو پہر سوال تو بنتا ہیے
یہ ویڈیو کلپ سنے زرا۔۔۔
سیدجعفر اغا ہوٹل ایسوس ایشن کے صدر میزئ اڈہ قلعہ عبداللہ میں قاتلانہ حملے کے بعد اپنے ساتھ انے والے واقعہ کے بعد حلات بتاتے ہوئے،،،
دہ خواشنئ خبر۔۔
دہ چربادیزئی زوان دہ گل جان غبیزی زوئ عبدالرحمن پہ کراچی کی دہ اوبو پہ نہر کی خپل زوند تر لاس ورکئ
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔😭😭😭
28/05/2026
ایک درمندانہ اپیل برائے عوام الناس اج کل چونکہ گرمی بہت زیادہ ہیں برائے مہربانی اپنے دوکانوں کے سامنے ایک عدد ٹھنڈے پانی کا کولر ضرور رکھے ثواب کے نیت سے یقینن اللہ تعالی ہمیں اس کا بہترین اجر ضرور دیگا ۔۔۔۔
28/05/2026
میرے طرف سے تمام مسلمانوں عیدالاضحی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Korangi Colony
74900
