ہم دل کی گہرائیوں سے اپنے محبوب قائد محترم جناب Shahid Khaqan Abbasi صاحب اور محترم Miftah Ismail صاحب کو عوام پاکستان پارٹی کی قیادت میں اہم ذمہ داری سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ اعتماد اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پارٹی قیادت اور کارکنان کو آپ کی قیادت، بصیرت اور وسیع سیاسی تجربے پر مکمل یقین ہے۔ ان شاء اللہ آپ کی سربراہی میں عوام پاکستان پارٹی ملک و قوم کی حقیقی ترجمانی کرتی رہے گی اور عوام کی آواز بن کر ابھرے گی۔
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
از طرف:
وجاہت خالد نیازی
کراچی
Miftah Ismail Shahid Khaqan Abbasi
Awaam Pakistan District korangi
political party
عوام پاکستان پارٹی کے تمام NGC ممبران کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🎉🇵🇰
خصوصی مبارکباد پیش کرتے ہیں:
• روفیہ شہزاد
• سید محمد علی الحسن
• محمد اویس چوہدری
• حسنین خان
• ذوالفقار علی
• ذیشان حسین
آپ سب کو نئی ذمہ داریوں پر بہت بہت کامیابی کی دعا۔ اللہ کرے آپ خلوص، دیانتداری اور جذبے کے ساتھ قوم کی خدمت کریں۔ 💪✨
از طرف: وجاہت خالد نیازی، کراچی
Want your business to be the top-listed Government Service in Korangi Colony?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Korangi Colony
74900
74900
Opening Hours
| Monday | 16:00 - 23:00 |
| Tuesday | 16:00 - 23:00 |
| Wednesday | 16:00 - 23:00 |
| Thursday | 16:00 - 23:00 |
| Friday | 16:00 - 23:00 |
| Saturday | 16:00 - 23:00 |
| Sunday | 16:00 - 00:00 |
