18/09/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ 💔😭
منہاج خان کے بھائی مرحوم فضل کرم کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا۔ اس غم کی گھڑی میں ہم اہلِ خانہ اور تمام پسماندگان کے ساتھ برابر کے شریکِ غم ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، قبر کو نور سے بھر دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اللہ پاک تمام لواحقین کو صبرِ جمیل اور یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🖤