مجلس عزا بسلسلہ شہادت جناب سکینہ بنت الحسین سلام اللہ علیہا
برمکان بشیر حسین و مدثر حسین و پسران دھرم پورہ لاہور 2025
Idaara Farogh-e- Sozkhwani ادارہ فروغِ سوز خوانی
ادارہ فروغِ سوز خوانی ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں محمد(ص) و آل محمد کی مدح سرائی کو ہر انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔
22 ذی القعدہ 1446, 20 مئی 2025 صدر بازار لاہور کینٹ
بانی مجلس عزاء: ذاکر مظفر حسین لاشاری
19/05/2025
انشاء اللہ
کل نمازِ مغربین کے فوراََ بعد مجلسِ عزا شروع کردی جائے گی۔ اور ٹھیک ۰۹:۱۵ پر مولانا قمر عباس مجاہد صاحب رونق افروزِ منبر ہونگے۔ مجلس کے فوراََ بعد شبیہ تابوت امام علی رضاؑ برآمد ہوگا۔
شدتِ گرمی کے باعث وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیے گا۔
آپ سے دستِ ادب جوڑ کر شرکت کی استدعا ہے۔
شکریہ
بانی مجلسِ عزاء ذاکر مظفر حسین لاشاری و پسران
07/05/2025
22 ذیقعدہ، 20 مئی 2025 انشاء اللہ
A walk arranged by Syed Faizan Abbas Naqvi at 11th Mohram 2024 and it's name ("ایسرانِ کربلا کی یاد میں ). Many people joined this walk. The purpose and theme of this Walk has been mentioned in this Video. Must watch and share.
ایک ہوتا ہے عزادار اور ایک ہوتا ہے اوازار۔۔۔دونوں میں کیا فرق ہے؟
09 محرم نکلسن روڈ نزد لاہور ہوٹل حاجی کیمپ، لاہور
خطاب: مولانا سید ابصار نقوی صاحب۔
5 محرم الحرام
مرثیہ جنابِ عون و محمد
پسران بی بی زینب سلام اللہ علیہا
علم کشائی
رہائش گاہ
جناب جابر علی،ظاہر علی و یاسر علی رضا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Lahore Cantt
