عید ملن پارٹی جماعت اسلامی موہڑہ شریف زون 172ضلع وسطی لاہور
Jamaat-e-Islami Central Lahore
Jamaat e Islami Pakistan | Striving for Peace & Justice..! The largest Religious - Political party of Pakistan. JI has an honest, visionary and brave leadership
JI is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in all areas.
28/05/2026
امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی سید برہان حسین صاحب کا
عید کے دن اسلام پورہ زون 173 کے کیمپوں اور اجتماعی قربان گاہ کا دورہ
ناظم زون ایاز محمود نے کیمپ اور اجتماعی قربان گاہ کی تفصیلات سے آگاہ کیا
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد
جماعت اسلامی سبزہ زار میں اجتماعی قربان گاہ
ناظم سبزہ زار جناب حسام سعید بھائی نے جانور ذبح کرکے ویرانی کا آغاز کر دیا۔
26/05/2026
عید قربان اور قربانی کی کھالوں کی پلاننگ کے حوالے سے رہائشگاہ ارشد چوہدری صاحب پر ٹیم سمن آباد کی بیٹھک، قیم زون محترم عثمان اکرم کی شرکت
جماعت اسلامی سمن اباد
پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
21/05/2026
ہنگامی اجلاس زون 174
برائے 22 مئی احتجاج
تمام ذمہ داران کی بھرپور شرکت
ملک محمد الیاس صدر شعبہ دعوت کی خصوصی شرکت
20/05/2026
حافظ نعیم الرحمٰن کی کال پر مہنگائی اور پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ کے خلاف احتجاج ۔
22 مئی بروز جمعہ ، 5:00 بجے سہ پہر ، مسجد شہداء مال روڈ لاہور
گلگت بلتستان کی انتخابی ایڈجسمنٹ کا جماعت اسلامی پاکستان سے تعلق نہیں ہے۔
18/05/2026
ممبر بنو قوت بنو
احمد رضا بٹ صاحب صدر سیاسی کمیٹی کے زیر قیادت ممبرشپ مہم
18/05/2026
شب تربیت جماعت اسلامی زون 174
تلاوت حافظ اسامہ طاہر، درس حدیث پروفیسر مظفر ہاشمی، گفتگو ڈاکٹر منیر احمد قیم ضلع محترم عمر شہباز نے فلسفہ قربانی پر سیر حاصل گفتگو کی۔
امیر زون فاروق ارشد، قیم زون طاہر امین قریشی، صدر شعبہ تربیت ڈاکٹر اعجاز بشیر، سیکریٹری سیاسی امور بلال سعید، یوسی صدور اور کارکنان کی شرکت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Central Lahore
Lahore
54000
