28/03/2026
تم اپنی قدر میری آنکھوں سے دیکھو تو سمجھ آ جائے گا کہ تم کتنے خاص ہو۔ 🤍
زندگی میں کچھ لمحے ایسے ہوتے ہیں جہاں نصیحت نہیں دی جاتی…
صرف ہاتھ بڑھایا جاتا ہے۔
اگر کوئی ڈوب رہا ہو تو اسے تیرنا نہیں سکھایا جاتا،
اسے بچایا جاتا ہے۔ 🌊
10/03/2026
آج میں ایک اسٹور پر گیا۔
وہاں ایک بوڑھے سیکیورٹی گارڈ کو دیکھا۔ اس کے کپڑے مٹی اور دھول سے بھرے ہوئے تھے، چہرے پر تھکن صاف نظر آ رہی تھی۔
دل میں خیال آیا…
اگر میں بہت امیر ہوتا تو شاید اس کے گھر جا کر اس کے حالات پوچھتا، اس کی پوری مدد کرتا۔
لیکن آج میرے پاس جو تھا، میں نے وہی کیا۔
میں نے خاموشی سے اس کے ہاتھ میں 100 روپے رکھ دیے۔
وہ لمحہ چھوٹا تھا، مگر اس کی آنکھوں میں جو دعا تھی… وہ بہت بڑی تھی۔
کبھی کبھی بڑی نیکی نہیں،
چھوٹے چھوٹے عمل بھی انسانیت کو زندہ رکھتے ہیں۔ 🤍
Humanity is still alive.
— BeingHuman.pk
05/03/2026
میرا خواب ہے انشاءاللہ پورا آپکی مدد دے ہوگا
Beinghuman.pk Foundation ایک امید ہے اُن لوگوں کے لیے جن کے پاس سہارا نہیں۔
آپ کا ایک Follow اور Share
کسی کی زندگی بدل سکتا ہے ❤️
میرا ساتھ دیں، اس خواب کو حقیقت بنائیں
01/03/2026
BeingHuman.pk – Help Us Help Others 💚
Every purchase you make is not just shopping…
It’s a step toward helping someone in need.
🛍 Buy Our Products
30% Profit Goes to Charity
📲 Follow Us
🔔 Subscribe Us
🤝 Support Financially
Together, we can make a real difference.
WhatsApp Only: 0317-4490736
01/03/2026
Soon Inshallah 🤞Every Purchase, 30% Helps Someone in Need
Perfume By BeingHuman.pk Made in Pakistan
28/02/2026
آج ان ننھے ہاتھوں میں قلم دیا ہے،
کل یہی ہاتھ قوم کا مستقبل لکھیں گے 🇵🇰
3️⃣ برانڈ کے ساتھ (BeingHuman.pk):
Every Purchase, 30% Helps Someone in Need 🤍
آپ کی سپورٹ سے اسکول کے بچوں کو کاپیاں اور پین فراہم کیے جا رہے ہیں۔
24/02/2026
🍎 Refreshing Apple Soft Drink Alert!
💥 Only 30 Rupees per bottle!
💖 30% of profits go to charity — sip and support a good cause!
Grab your 24-pack today and taste the difference. 🥤