ISF Superior university lahore

ISF Superior university lahore

Share

OFFICIAL PAGE OF ISF SUPERIOR UNIVERSITY LAHORE

03/04/2026
03/04/2026

کل بروز جمعرات رہنما انصاف اسٹوڈنٹس شمالی پنجاب ملک نجم خان انشااللہ اپنے محبوب قائد عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ پہنچیں گے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ فاشسٹ اور مینڈیٹ چور حکومت اس آئینی و بنیادی حق کو تسلیم کرتی ہے یا ایک بار پھر رکاوٹیں کھڑی کرتی ہے۔حق کی آواز کو دبایا جا سکتا ہے، ختم نہیں کیا جا سکتا۔

03/04/2026

زنجیر میں جکڑا راجا میرا
اب بھی سب پہ بھاری ہے

30/03/2026

Free Imran Khan!
Free Hassan Niazi!

07/02/2026

‏اہم
‏تمام طلباء بالخصوص آئی ایس ایف راولپنڈی اور اسلام آباد کے نوجوانان کو مرکزی جنرل سیکرٹری چوہدری عمیر شوکت کی جانب سے اسلام آباد میں ہونے والے دھماکے سے متاثر افراد کیلئے امدادی کاروائیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے اور پمز اور پولی کلینک میں خون کے عطیات دینے کی ہدایات کر دی گئی ہیں۔ تمام نوجوان، طلباء بڑھ چڑھ کر انسانیت کیلئے امدادی سرگرمیوں میں اپنا حصہ ڈالیں۔

07/02/2026

اسلام آباد کے علاقہ ترلائی میں امام بارگاہ میں ہونے والے دھماکے اور بے گناہ نمازیوں کی شہادت پر دل رنجیدہ اور غمزدہ ھے۔وفاقی دارالحکومت میں اس نوعیت کی دہشت گردانہ کارروائی نہ صرف انسانی جانوں کے تحفظ میں سنگین ناکامی کا ثبوت ہے بلکہ یہ انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر بھی ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔

‏دھشت گردوں کی جانب سے اس وحشیانہ اور بزدلانہ حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ھیں اور شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ھیں جبکہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ھیں۔عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا انسانیت، دین اور معاشرتی اقدار پر براہِ راست حملہ ہے جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔

07/02/2026

پریس ریلیز
ترلائی اسلام آباد میں مسجدِ خدیجۃُ الکبریٰ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع مسجدِ خدیجۃُ الکبریٰ میں ہونے والے المناک دھماکے اور اس کے نتیجے میں تیس سے زائد بے گناہ نمازیوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتی ہے اور اس بہیمانہ دہشت گردی کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتی ہے اور زخمیوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے بارگاہِ الٰہی میں دعاگو ہے۔ اس مشکل گھڑی میں ہم متاثرہ خاندانوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
عبادت گاہ کو نشانہ بنانا نہ صرف انسانیت بلکہ دین، آئین اور ہماری اجتماعی اخلاقی و معاشرتی اقدار پر کھلا حملہ ہے، جسے کسی صورت قبول نہیں کیا جا سکتا۔ ایسی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتیں بلکہ ہمیں مزید متحد اور مضبوط بناتی ہیں۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان تمام طلبہ اور نوجوانوں سے اپیل کرتی ہے کہ زخمیوں کی مدد کے لیے بڑھ چڑھ کر خون کا عطیہ دیں اور ہر ممکن طریقے سے متاثرہ افراد کی معاونت کریں۔
ہم حکومتِ پاکستان سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں

07/02/2026

مرکزی صدر آئی ایس ایف امجد علی شاہ قائد عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ روانہ۔

19/01/2026

Free Hassan Niazi!

19/01/2026

Free Imran Khan!

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Superior University
Lahore
54000