Badami Bagh Lawyers League

Badami Bagh Lawyers League

Share

Respected Members of Badami Bagh Lawyers League Group

14/02/2026

وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ 🤲🏻
تو مجھے دیکھ، پھر دیکھ، اور پھر دیکھ
ماشاءاللہ ، عمر افضل چوہدری ایڈووکیٹ ہائیکورٹ
صدر بادامی باغ لائیرز لیگ

16/01/2026

غور طلب۔
مکمل ویڈیو دیکھیں اور کمنٹ کریں

Photos from Badami Bagh Lawyers League's post 11/12/2025

Alhumduallah.....07th annual function ceremony of candidate of Lahore Bar Association from Badami Bagh Lawyers League

Photos from Badami Bagh Lawyers League's post 09/12/2025

You are cordially invited to join us on 10th of December 2025 at 12:00 p.m. in Karachi Shudha hall Lahore High Court 🕰️💼👥

23/11/2025

مؤرخہ 22 نومبر 2025 کی شام کو صدر بادامی باغ لائرز لیگ جناب عمر افضل چوہدری کا لاہور بار ایسوسی ایشن کے آئیندہ ہونیوالے الیکشن کے حوالے سےپہلا اور اہم مشاورتی اجلاس

لاہور بار الیکشن 27-2026 کے حوالے سے اہم گفتگو اور آئندہ لائحہ عمل پر اتفاق۔۔
بادامی باغ لائیرز لیگ کے صدر جناب عمر افضل چوہدری ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نے اپنے ممبران سے لاہور بار ایسوسی ایشن کی اناؤسمنٹ کرنے اور امیدواران کے ناموں پر مشاورت کی۔
۔
بہت جلد امیدواران کے نام فائنل کر کے اناؤسمنٹ کی تاریخ کا اعلان کیا جائیگا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Lahore
54000