Punjab Traffic Police

Punjab Traffic Police

Share

Service Courtesy Excellence

14/04/2026

السلام علیکم! صبح بخیر
خواتین کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں پنجاب پولیس کی جدید سہولیات سے فوری مدد حاصل کر سکتی ہیں۔ پنجاب پولیس ایپ، سیف سٹی ویب پورٹل، لائیو چیٹ، ویڈیو کال فیچر اور ہیلپ لائن 15 کے ذریعے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے با آسانی رابطہ ممکن ہے۔ آپ کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔

14/04/2026

اولڈ ویران ڈپو صدر میں LTV ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ کا کا سلسلہ جاری ہے۔ انچارج لائسنس برانچ نے امیدواروں کو کامیابی اور روڈ سیفٹی سے متعلق اہم ہدایات دیں۔

14/04/2026

Beware & stayalert !

السلام علیکم! صبح بخیر
غیر تصدیق شدہ لنکس پر کلک نہ کریں، اپنی ذاتی معلومات کسی انجانے ویب سائٹ کے ساتھ ہرگز شیئر نہ کریں۔
تصدیق کے بغیر کوئی خبر، تصویر یا ویڈیو شیئر کرنا سائبر جرائم کو فروغ دیتا ہے—ذمہ دار شہری بنیں۔
‎ ‎ ‎

14/04/2026
11/04/2026

حفاظتی ڈرائیونگ صرف ایک عادت نہیں بلکہ ایک ذمہ داری ہے۔ ٹریفک قوانین کی پابندی کریں، رفتار کو قابو میں رکھیں اور دورانِ ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال سے گریز کریں تاکہ آپ اور دوسروں کی زندگی محفوظ رہ سکے۔

10/04/2026

السلام علیکم! صبح بخیر
سیٹ بیلٹ آپ کی جان اور چالان دونوں بچاتی ہے۔
سیٹ بیلٹ لگائیں، محفوظ رہیں۔

Photos from Ring Road Police Lahore RRP's post 10/04/2026
10/04/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شہریوں کی سہولت کیلئے اہم اقدام، گمشدگی کی رپورٹنگ اب مزید آسان!
اب پولیس اسٹیشن یا پولیس خدمت مرکز جائے بنا پنجاب پولیس موبائل ایپ کے ذریعے چند کلکس میں اپنی دستاویزات کی گمشدگی رپورٹ درج کروائیں—بغیر کسی پریشانی کے، فوری اور محفوظ طریقے سے
آپ کی سہولت، ہماری ترجیح

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Punjab
Lahore
54000