لاہور ہئیر میں واقع نجی ہاوسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ کی جانب سے ایک شہری پر مبینہ تشدد کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سوسائٹی انتظامیہ نے محض سوسائٹی ٹیکس ادا نہ کرنے پر شہری کو زدوکوب کیا،
متاثرہ شہری کے مطابق انتظامیہ کے افراد نے نہ صرف اسے ہراساں کیا بلکہ جسمانی تشدد کا نشانہ بھی بنایا
حکام سے ایکشن کی اپیل ہے جزاک اللہ خیر
Hmara -Mustafabad Dharampura Lhr
For postive image of Mustafabad Dharampura
09/04/2026
اللہ اکبر۔۔ دعوتِ محفلِ پاک
تمام احباب کو اس بابرکت محفل میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
🗓 بروز جمعہ، 10اپریل
⏰ بعد نمازِ عشاء
🎙 زیرِ صدارت:
پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، حضور قبلہ الحاج پیر سید ذوالفقار حسین شاہ
منجانب
خلیفہ حاجی شیخ شہزاد ،داؤد شہزاد،فائز شہزادہ
03217867886
03057867886
📍 بمقام:
فیمی سٹریٹ شارجہ سٹورسکھ نہر نزد ماشاء اللہ دودھ والے کے سامنے گلی میں شرکت فرمائیے گا
اللہ پاک آپ سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین
اللہ اکبر۔۔ اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ڈاکٹر صاحب یہ۔مہربانی فرمائیں صاحبزادہ زین سلطان صاحب کی میاں میر منزل رح پر امد قبلہ پیر سید ہارون علی شاہ گیلانی صاحب سے ملاقات میاں میر پر ہوئی
اللہ پاک مغفرت فرماۓ آمین ثما آمین ۔۔ پیر سید حسین باری گیلانی صاحب ہمراہ سید اویس ظفر نقوی صاحب صدر انجمن تاجران علامہ اقبال روڈ عمران حسین مانی کے دفتر آمد
عمران حسین مانی بھائی کی۔ساس صاحبہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور مرحومہ کے بلند درجات کے لیے دعا مغفرت کی اللہ تعالٰی مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
09/04/2026
مدنی روڈ صطفی آباد دھرمپورہ پاس کاؤنٹر براۓ فروخت
Call ☎️ 0322 - 4477537
بجلی آنے اور جانے کے وقت گیس پریشر ۔ مصطفی آباد دھرمپورہ میں غیر کمپریسر کا استعمال ۔ باقی لوگ پریشان
09/04/2026
اللہ اکبر ۔ ماشاءاللہ خواجہ سعد رفیق صاحب، رانا احسن شرافت صاحب، چوہدری اللہ رکھا صاحب اور ملک محمد ریاض صاحب کی ہدایت پر
آج گول چکر کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز
ملک محمد یوسف صاحب کی نگرانی میں
انشاءاللہ جلد ایک خوبصورت جگہ عوام کو فراہم کی جائے گی
Shared by : Malik Hassan
09/04/2026
یہ بزرگ صبح 11 بجے پیراگون سٹی سے نکلے ہیں مگر واپس نہیں آۓ اگر کسی کو پتے ہو تو کال کرے جزاک اللہ خیر
Name
Rasheed Ahmed butt
03025263658
Abbas butt
03214496308
Mudassar Rasheed butt
09/04/2026
گلی نمبر 3 احاطہ مکھن سنگھ مصطفی آباد نزد بلاول پان شاپ
پاس کام کروانے پر محمد رمضان گجر صاحب اور راؤ آزاد صاحب کا شکریہ جزاک اللہ خیر
Shared by : Saqib Rafiq
09/04/2026
یہ بچی میاں قبرستان مصطفی آباد دھرمپورہ پاس سے گم ہو اگر کسی کو پتہ ہو تو کال کرے جزاک اللہ خیر
Call ☎️ 03334712841
Shared by : Raja Kashif
قبرستان کی طرف جانے والے راستے پر گٹر پر ایکشن کی اپیل ہے جزاک اللہ خیر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Lahore
