QASIM ALI WARIS

QASIM ALI WARIS

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from QASIM ALI WARIS, Public Service, Lahore.

04/04/2026

15 شوال - شہادت امام جعفر صادق علیہ السّلام

السَّلامُ عَلَیْكَ یَا مِفْتَاحَ الخَیْرَاتِ.
السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مِصْبَاحَ الْظُلُمَاتِ
السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا دَافِعَ الْمُعْضِلَاتِ
السَّلامُ عَلَیْكَ أَیُّهَا الإِمَامُ الصَّادِقُ

شہادت امام جعفر صادق علیہ السّلام کے پر درد موقع پر تمام مومنین و مومنات اور بالخصوص امام عصر (عج)، کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔
QASIM ALI WARIS

01/04/2026

مرقد میں تمہیں جب تر پاتا
اکبر کے بچھڑنے کا صدمہ
عباس دلاسا دے دیتا
اور پہنچتے اشک حسین

31/03/2026

سینوں میں شوق شہادت اٹھا کے🥺🥀🤲🏻🙏🏻
ہاتھوں میں غازی کا پرچم اٹھا کے 🚩🙏🏻🥀

29/03/2026

جب سے سورج علی نے پلٹایا ☀️
روشنی حالت نماز میں ہے🥀

28/03/2026

دیکھتے ہیں روز آقا ص قبر زھراء س دھوپ میں 🥺❤️‍🩹🥀😭

28/03/2026

8 شوال یومِ انھدامِ جنت البقیع ❤️‍🩹😭🥀

27/03/2026

دہلیز سے غازی ع کی ہو جاؤ جو وابستہ
دو واسطہ زینب س کا پھر کام بنے سب کا
عباس ع کو پکارو۔۔۔🥺🙌🥀❤️

27/03/2026

غازی ع جیا کوئی تو بنایا ای نئیں🥀❤️🤗

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Culinary Team

Attire

Address


Lahore