PTI ILF Front Line Defenders
Pakistan Tehkreek Insaf Front Line Defenders
28/03/2026
سید شاداب حسین جعفری ایڈوکیٹ سپریم کورٹ اور دیگران کے ہمراہ
20/02/2026
20/02/2026
اٹھ فروری
خان کا ارڈر لوہے کا ارڈر
04/02/2026
افضال عظیم پاہٹ ایڈوکیٹ کو نو مئی کے مقدمات میں دی جانے والی سزاؤں کے خلاف اپیل پر سماعت اب سے کچھ دیر بعد۔
ڈاکٹر یاسمین راشد اعجاز چودری صاحب سمیت دیگر کئی رہنماؤں اور کارکنان کی اپیلوں پر بھی سماعت ہو گی۔ تمام دوست ڈویژن بینچ میں تشریف لے ائیں
18/11/2025
آئی ایل ایف لرٹ!
آئی ایل ایف کے جانثار،نڈر بیباک و بہادر لیڈر جناب *افضال عظیم پاہٹ* صاحب کی "غیر قانونی سزا"معطلی کی درخواست مورخہ 19-11-2025 بروز بدھ ڈویژنل بنچ لاہور ہائیکورٹ میں بوقت قریب12:00 بجے دن شنوائی ہو گی آئی ایل ایف کے تمام دوستوں سے بھرپور شرکت کی استدعا ہے۔
15/11/2025
ستائیسویں ویں ائینی ترمیم اور اس کے اثرات اور اعلی عدلیہ استعفوں سے متعلق امور پر گفتگو۔
ملک خالد اعوان ایڈوکیٹ انصاف لائرز فورم زمان خان وردگ ایڈوکیٹ سپریم کورٹ اور دیگر معزز وکلا کے ہمراہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Siddiqi Plaza 3rd Floor
Lahore
