Treasure of knowledge

Treasure of knowledge

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Treasure of knowledge, Library, Township, lahore, Lahore.

15/10/2023
08/08/2022

10th Muharram Ul Haram

18/06/2022

انسان کے ساتھ یہ المیہ ہے کہ ہر وہ شے جو اسے حاصل ہو جاتی ہے اپنی کشش کھو بیٹھتی ہے اور ہر وہ چیز جو اسے حاصل نہیں ہوتی اسے پانے کے لیے تڑپتا رہتا ہے ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ قناعت اور اطمینان خود بھی مادی چیزیں نہیں ہیں اور مادی چیزوں سے یہ حاصل بھی نہیں ہوتیں۔ اس کا تعلق انسان کے اندر سے ہے ' دل سے ہے ' روح سے ہے ۔چنانچہ باہر کی چیزوں سے ان کے پیدا ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔
قناعت اور اطمینان کا تعلق قلب و روح سے ہے اور یہ اگر پیدا ہوں گی تو اندر سے قلب و روح سے پیدا ہوں گے ۔

16/06/2022

لوگ منصف نہیں ورنہ!!!
رزق پورا اترتا ہے ۔۔۔💔

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Township, Lahore
Lahore