04/01/2022
جماعت اسلامی این سی 148 کا اجتماع کارکنان این سی 148 کے مرکزی دفتر میں کیا گیا جس میں امیر زون خواجہ وسیم صاحب اور قیم زون عدنان بٹ صاحب نے خصوصی شرکت کی ۔۔۔
اجتماع میں تقسیم کار اور آئندہ کا لائحہ طے کیا گیا ۔۔۔
اللہ تعالیٰ فیصلوں میں برکت نصیب فرمائے ۔۔
18/05/2021
21مئی جمعہ کو جماعت اسلامی کی صوبائی، ضلعی اور مقامی تنظیمیں عوام کو متحرک کریں گی اور ہر شہر میں عوام کے یکجہتی فلسطین مظاہرے ہوں گے
القدس کی آزادی اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کے لیے جدوجہد شہ رگ کشمیر کی آزادی کی تمنا رکھنے والوں کے لیے قومی اور دینی فریضہ ہے۔ لیاقت بلوچ
10/05/2021
May Allah give him more strength ❤️
27/04/2021
الحمد اللہ حلقے میں 150 مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم۔۔۔