Ali Butt PTI

Ali Butt PTI

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Butt PTI, Lahore.

21/09/2025

یہ دنیا کی وہ واحد اشرفی ہے جس کا وزن دو ٹن اور قیمت دو ٹکے کی بھی نہیں ہے 😂

03/03/2024

🇧🇫👈😢🤲😢🤲
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.





03/03/2024

دوستی ایک واحد ایسا رشتہ جس میں انسان دوسرے انسان کے اتنے قریب ہوتا کہ خون کا رشتہ نہ ہونے کے باوجود بھی خون کے رشتوں سے زیادہ اس پہ مان ہوتا انسان کو
لیکن اس واقع کا سن کے دل سے دکھ ہوا ایک ایسا انسان جو آپ کو بھائیوں سے بڑھ کر مانتا ہو چند ٹکوں کے عوض اس کی جان لے لی گئی اور دوستی جیسے مقدم رشتے کو خراب کیا گیا

🙂💔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔


















.


03/03/2024

😎❤️ The Prime Minister ✌🏻





Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Lahore