State Youth parliament Lahore

State Youth parliament Lahore

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from State Youth parliament Lahore, Lahore.

05/08/2022

*وراثت سے طے نا ہوں گئ منزلیں*
*اڑان طے کرئے گئ آسماں کس کا ہے*
*Do less or Do more but keep doing what you love to do*
سابقہ مرکزی صدر و بانی ممبر سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ پاکستان جناب *اعجاز گوندل* صاحب کا اپنے *نظریاتی بھائیوں* کے نام پیغام جنہوں نے 2016-2022تک متخلف پارٹیز سے ہمارا ساتھ دیا، انشاللہ نظریاتی لوگ جہاں پے بھی رہیں گئے نظریہ کی راہ پے گامزن رہیں گئے۔

Photos from State Youth parliament Lahore's post 31/05/2022

سیالکوٹ (ڈسکہ)؛ چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر ملک سیالوی کا پارٹی کے مشاورتی اجلاس سے خطاب اور بلدیاتی انتخابات کی تیاری کی تنبیہ۔ ہر گاؤں سے امیدوار لائے جائیں گے

Chairman PNP
Founder of Syp & NSF
Shaheer Haider Sialvi

30/05/2022

اسرئیل جانے والے وفد کی پاکستانی شہریت منسوخ کی جائے۔۔۔!!
پاکستان نظریاتی پارٹی نے احتجاج کا عندیہ دے دیا

Charmin PNP
Shaheer Harder Sialvi

26/05/2022

"جب شہیر سیالوی نے فرانس والے معاملے پر ملک گیر دھرنا دیا تو پولیس کے ڈنڈے چلانے اور شیلنگ کے باوجود کتنا پیارا پیغام دیا"
پولیس گولی بھی چلائے تو اسے سینے سے لگاؤ۔
سرکاری املاک ہمارے ٹیکس کے پیسوں کی بنی ہیں، انہیں نقصان نہ پہنچاؤ۔
ایمبولینس کو راستا نہ دیا تو تم ہمارے بھائی نہیں۔
سیاسی جماعتوں کو پاکستان نظریاتی پارٹی سے سبق سیکھنا چاہیئے۔

20/05/2022

گزشتہ روز مرکزی ٹیم SYP کی صدر اعجاز گوندل صاحب کی قیادت میں *اسلام آباد* آمد ، جہاں انھوں نے بانی SYP جناب شہیر حیدر سیالوی صاحب سے انکی رہائش گاہ پے ملاقات کی، ملاقات میں بانی SYP شہیر سیالوی صاحب کہ والدِمحترم بھی شریک تھے، تنظیم کہ تمام پہلووں کو باخوبی زیرے گفتگو لایا گیااور انشاللہ جلد ایک کنونشن کو منعقد کرنے پے غور کیا گیا اسکے علاوہ آئندہ کی تنظیمی ورکنگ پےمکمل لائے عمل طے کیا گیا انشاللہ تنظیم کو فحال کرنے میں تمام اپنا قیادت اپنا قائدانہ کردار ادا کرتی رہے گئ اور ہر سازش کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

*منجانب:- سوشل میڈیا ٹیم پاکستان*

01/02/2022

لاہور؛ چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر سیالوی کی پریس کانفرنس

پی ڈی ایم ختم ہوتی سیاست چمکانے کیلئے مارچ کر رہی ہے

بلاول سے پوچھتا ہوں تھرپارکر کیوں نہیں جاتے؟

تھرپارکر میں آج بھی بچے بھوک و افلاس سے مرتے ہیں

بلاول کے آنے سے پہلے میں کراچی جا رہا ہوں

کراچی کے نوجوان ہمارے ساتھ ہیں،

کراچی سے ایسی مہم کا آغاز کرنے جا رہے ہیں جس سے سندھ میں موروثی سیاست کو سمندر برد ہو جائے گی

نوجوان عمران خان کی پالیسیوں اور کارکردگی سے مایوس ہو چکے ہیں

عمران خان نے نوجوانوں کے نام پر سیاست کی اور اقتدار حاصل کیا

عمران خان کے ارد گرد سب فصلی بٹیرے ہیں

پرانے مستری کیا نیا پاکستان بنائیں گے

پاکستان کو بانیان پاکستان کے نظریے کے مطابق اسلامی فلاحی ریاست بننا ہے

نوجوان کو پاکستان کی قیادت اب خود سنبھالنی ہے
شہیر حیدر سیالوی

01/02/2022

پاکستان نظریاتی پارٹی (لاہور) کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔
اتنا خوبصورت حلف کہ ایک ایک لفظ سننے سے تعلق رکھتا ہے۔ اس میں سب سے اہم بات یہ کی گئی ہے کہ "اگر میں کسی بھی وجہ سے پاکستان نظریاتی پارٹی کی رکنیت چھوڑ دیتا ہوں تب بھی میں نظریہ کی جدو جہد جاری رکھوں گا"

24/01/2022

پاکستان کی تمام سیاسی پارٹیوں میں سب سے پیارا جھنڈا۔
شہیر سیالوی نے سیاسی جماعت *پاکستان نظریاتی پارٹی* کا اعلان کر دیا

20/01/2022
20/01/2022

قائد محترم شہیر حیدر سیالوی کے درینہ دوست ،شیر پنجاب ،جن کے چاہنے والے پوری دنیا بالخصوص پاکستانی پنجاب اور بھارتی پنجاب میں کثیر تعداد میں موجود ہیں خالصتان تحریک کی متحرک شخصیت ،سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ پنجاب کے سینئر نائب صدر،عورت مارچ کے خلاف اور بے حیائی کو روکنے کے کیے سیسہ پلائی کی دیوار،کشمیر فلسطین اور پوری امتِ مسلمہ کی آواز ہر پیلٹ فارم پر بلند کرنےوالے ،فتنہ قادیانیت کے خلاف سر گرم اور یر محاز پر ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے ،محبتوں کے سفیر ،اور لبرل کی نیندیں حرام کرنے اولے بہت ہی پیارے قائد اور بڑے بھائیوں جیسا پیار کرنے والے جناب اعجاز سندھو صاحب کو یوم پیدائش بہت بہت مبارک ہو ،دعاء ہے کہ اللّٰه‎ لمبی اور صحت والی کامیاب زندگی عطاء کرے اور سدا سلامت رکھے آمین

Photos from State Youth parliament Lahore's post 17/01/2022

*💥مبارکباد پنجاب کابینہ💥*
سالانہ نومتخب پنجاب عہدیدران کو پوری سٹیٹ یوتھ پرلیمنٹ پاکستان کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے وہ پہلے سے زیادہ منظم و مضبوط تنظیمی سڑکچر کہ ساتھ میدانِ عمل میں اتڑیں گئے، اللہ پاک آپ سب کو نظریہ کہ اس مشن میں استقامت عطا فرمائے۔آمین
*صدر* اعجاز گوندل
*سئنیر نائب صدر* اعجاز سندھو
*نائب صدر* طلحہ چدھڑ
*جنرل سیکرٹری* عبدالمصطفی لنگڑیال
*آرگنائزر* احسن خان
*کوآڈینیٹر* زوہیب امین
*ڈپٹی کوآڈینیٹر* علی گجر
*ڈپٹی کوآڈینیٹر* رانا آفاق
*سیکرٹری سپورٹس کلچرل* رانا شعیب
*سوشل میڈیا ھیڈ* پروفیسر ذیشان
*فنانس سیکرٹری* ملک کامران سیالوی
*مدارس ھیڈ* صاحبزادہ قاضی امداد

منجانب :- *عہدیدارن و ممبران SYP پاکستان*

Photos from State Youth parliament Lahore's post 16/01/2022

آج جناب شہیر حیدر سیالوی ‏کے زیر صدارت اجلاص منقد کیا گیا جس میں راولپنڈی اسلام آباد کی ٹیم نے شرکت کی اور آنے والے ہفتے میں پاکستانی قوم کو ایک بہترین سرپریز دیا جاے گا. انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں آنے والے ہفتے ایک بڑا اعلان کیا جائے گا نظریاتی محافظ تیار رہیں اب میدان عمل میں آنے کا وقت ہے سیاسی میدان میں حلچل مچانے نوجوان میدان عمل میں آنے کے لیے تیار
پاکستان ہمشہ زندہ باد
قاٸد شہیر حیدر سیالوی تجھے سلام❤🇵🇰
Social Media team Punjab

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Lahore
42000