30/09/2025
*حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا*
وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
وزارت خزانہ کے مطابق ڈیزل کی قیمت 4 روپے 4 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی ہے اور ڈیزل کی نئی قیمت 276 روپے 81 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
پیٹرول کی قیمت بھی 4 روپے7 پیسے فی لیٹر بڑھائی گئی ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 268 روپے 68 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
28/09/2025
Asia Cup 2025 / Final
بھارت سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ایشیاء کرکٹ کا چیمپئن بن گیا
28/09/2025
R u ready for the final Guys
21/09/2025
اللہ پر توکل کی حدیں اس قدر وسیع رکھیں کہ اگر آپ کی مانگی گئی دعائیں نہ بھی پوری ہوں تو تب بھی آپ کی عبادت، توکل، اور دعاؤں میں کمی نہ آئے۔ ❤️
20/09/2025
اگر اونچی جگہ تعلق بنانے کا شوق ہو تو عرش پہ موجود خدا سے تعلق بنا لیں۔ ❤️
16/09/2025
"یہ دنیا چاہے تمہیں جو بھی بننے کا موقع دے، سب سے بہتر ہے کہ تم رحمدل بنو۔"✨🌼
09/09/2025
*اے اللہ!*
جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں، اور جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں۔ اے رب العالمین، ہم سب پر اپنی لامحدود رحمتوں کا فیض عطا کر دے۔ ہمارے دلوں کو سکون دے، اور ہماری دعاؤں کو اپنی رضا کے مطابق قبول کر کے ہماری مشکلیں ختم کر دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
28/08/2025
*ایمرجنسی الرٹ جاری / لاہور*
*پارک ویو سٹی میں دریائے راوی کا سیلابی ریلہ داخل 🌊*
*🛑 حفاظتی دیوار ٹوٹ گئی 🚧*
28/08/2025
سچ تویہ ھیکہ ہم سب ڈوبے ہوئے ہیں کچھ سیلاب میں، کچھ انا میں، کچھ تکبر میں، کچھ لالچ میں، کچھ بے حسی میں یا اللّٰہ
ہم پر اپنا رحم فرما
27/08/2025
*سیلابی صورتحال: حکومت نے اگلے 12 گھنٹے انتہائی اہم قرار دے دیئے۔*
دریائے راوی سے ملحقہ شاہدرہ، ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب کے علاقے، موٹروے کے اطراف اور دیگر کئی علاقے خطرے میں
ساہیوال، چیچہ وطنی، سمندری، شورکوٹ، احمد پور سیال، قصور، پتوکی، بورے والا، میلسی اور سیالکوٹ سمیت پنجاب کے متعدد اضلاع ممکنہ طور پر شدید متاثر ہوسکتے ہیں۔
26/08/2025
شاہدرہ، شاڈباغ، مصری شاہ، سمن اباد، کٹار بند، سبزہ زار، بابو صابو ،اقبال ٹاون، گلشن راوی، یتیم خانہ، وحدت روڈ وا کالونی سب ڈوبنے کا خطرہ ہے