31/01/2026
فافن رپورٹ کے مطابق کچرا اٹھانے میں سندھ ادارے تمام صوبوں سے آگے ہیں ۔۔۔کام وہ جو خود اپنے منہ بولے ناکے اشتہارات تک
#سندھحکومت
Political party worker
I m a part of Bilawal Bhutto zardari team
31/01/2026
فافن رپورٹ کے مطابق کچرا اٹھانے میں سندھ ادارے تمام صوبوں سے آگے ہیں ۔۔۔کام وہ جو خود اپنے منہ بولے ناکے اشتہارات تک
#سندھحکومت
میں نے مریم نواز سے بڑی ڈرامے باز نہیں دیکھی۔ایک کروڑ روپے ڈویلپر دے ، گورنمنٹ کیا صرف عوام کو نچوڑنا ہے۔کوئی امداد نہیں۔صرف ڈرامہ
29/01/2026
سانحہ گل پلازہ انکوائری کی جائے کہ گورنر سندھ سانحہ کے وقت پروٹوکول کے نام پر سڑک بلاک کیوں کیا۔جس کی وجہ سے فائیر برگیڈ کی گاڑیاں وہاں ٹائم پر نہیں پہنچ سکی۔
Bilawal Bhutto Zardari
Aseefa Bhutto Zardari
Bakhtawar Bhutto-Zardari
Barrister Murtaza Wahab
24 News HD
ARY News Urdu
Neo News
ARY News
Geo News Urdu
کون کون میرے ساتھ ہے کہ پنجاب کی ڈویژن وائز صوبوں کی تقسیم میں ۔۔اور جو وزیراعلی Maryam Nawaz Sharif
پریشان ہیں۔ کہ پر بڑا بوجھ ہے وہ بھی کم ہو جائے گا۔۔۔اور ہر ڈویژن کو برابر کے حق ملیں گیں ۔۔۔
ملتان ڈویژن ۔۔۔سرئیکستان صوبہ
بہاولپور ۔۔۔۔بہاولپور صوبہ
ڈیرہ غازی خان ۔۔۔۔ساوتھ پنجاب صوبہ
سرگودھا ڈویژن ۔۔۔۔سرگودھا صوبہ
فیصل آباد ڈویژن ۔۔۔رجپوتانہ صوبہ
گجرانوالہ اور گجرات ڈویژن ۔۔۔ پہلوان نگر صوبہ
راولپنڈی ڈویژن ۔۔۔۔پوٹھوہار صوبہ
لاہور ڈویژن ۔۔۔پنجاب صوبہ
ساہیوال ڈویژن ۔۔۔سنٹرل پنجاب صوبہ
Bilawal Bhutto Zardari
Aseefa Bhutto Zardari
Bakhtawar Bhutto-Zardari
Geo News Urdu ARY News BBC News
24 News HD
Neo Digital
PPP Digital Malir
28/01/2026
سنا ہے ۔۔لاہور کو وفاق کے حوالے کرنے کا ارادہ بنا لیا گیا۔۔۔۔شرم ان کو آتی نہیں جو ہر واقع پر سیاست شروع کر دیتے ہیں ۔۔۔ہم پی پی پی کے جیالے ہیں ہم ہر دکھ کی گھڑی میں عوام کے ساتھ ہے۔۔۔اور بی بی وزیراعلی Maryam Nawaz Sharif
سوشل میڈیا اور اشتہارات سے بھی ہٹ کر کام بھی کر لیں عوام اور صرف عوام کا سوچیں گے تو ہم بھی آپکے ساتھ ۔۔۔۔
اللہ عورت اور اس کی بیٹی کو جنت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر دے امین
Bilawal Bhutto Zardari
Aseefa Bhutto Zardari
Following
The Following
پی پی پی کو چاہیے بانی پی ٹی ائی کی رہائی کا مطالبہ کر دیں پھر دیکھیں یہ گوگیات کیسے سیدھی ہوتی ہیں ۔