21/01/2024
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار MPA پی پی 151 ملک حماد علی اعوان ایڈووکیٹ
انتخابی نشان: ( AC ) ائیر کنڈیشنر
حلقہ: پی پی 151
ملک حماد علی اعوان ایڈووکیٹ
PP 154 Manawan
Assalam o Alaikum
21/01/2024
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار MPA پی پی 151 ملک حماد علی اعوان ایڈووکیٹ
انتخابی نشان: ( AC ) ائیر کنڈیشنر
حلقہ: پی پی 151
ملک حماد علی اعوان ایڈووکیٹ
19/01/2024
پاکستان تحریک انصاف pp151
میں عمران خان کا نشان (ائیر کنڈیشنر)
اِنشاءاللہ جیت عمران خان کی ہو گی،
اللہ اور اُس کے فرشتے نبی ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.
31/12/2023
جب رات بہت گہری ہوتی ہے تو سمجھ جاو کہ سحر ہونے والی ہے۔ دل سے کہو نہ گھبرائے!
13/12/2023
*ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کا سیکورٹی فورسز پر حملہ، 23 فوجی جوان شہید۔۔۔!!!*
*اللّٰہ پاک تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے اور ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے۔ آمین*
26/11/2023
پاکستان تحریک انصاف تیار ہے
عمران خان کی جیت پاکستان کی جیت
اِنشاءاللہ پاکستان جیتے گا،
سبحان اللہ
ﻣﺤــﻤﺪﷺ ❤️🫀
ماشاءاللہ سبحان اللہ
16/11/2023
اے ملک نوں ترقی دی راہ تے لاوے گا،
مطلب کک بیکس ۔ منی لانڈرنگ یا کمیشن یا پھر غبن کے پیسے ھوں اور وہ انڈسڑی کیلئیے ھوں تو نا پوچھا جائے کہ وہ پیسہ کہاں سے آیا
اور پھر جب چاہیں انڈسٹری بیچیں اور لندن چلیں جائیں
مجال ہے کہ شریف خاندان کی سوچ مثبت ھو ایمانداری کی بات کریں ۔
29/07/2023
قومی ترانے کی اس سے زیادہ تذلیل نہیں ہو سکتی۔ ذمہ دار کون ہے؟
محکمہ تعلیم، حکومت یا کمپنی،
صرف 9 مئی کا ہی رنڈی رونا یاد ہے تمہیں؟؟