ملزم کتنا بھی طاقتور ہے اسکو سزا ملنی چاہیے:مریم نواز کا تشدد کا نشانہ بننے والی بچی کی عیادت کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو
Pmln update
PML(N) Social Media Update
مجھے سوشل میڈیا سے لگ رہا ہے کہ عمران خان سستا پٹرول اپنے اباجان کی کمائی سے دیتے تھے مگر شہباز شریف مہنگے پٹرول کے پیسے بوری میں ڈال کے گھر لے جائیں گے۔ یقین کیجئے یہ پاگل نہیں ہیں اور نہ سخت عوامی ردعمل سے ناواقف ۔۔۔
کیا کوئی سوچے گا کہ حکومت جانے سے دس دن پہلے عمران خان نے پٹرول بیس روپے سستا کیوں کیا اور انہوں نے مہنگا کیوں؟ سوچنے کی بات ہے کہ یہ کائیاں اور تجربے کار سیاستدانوں کا حکومتی اتحاد ایسے فیصلے کیوں کر رہا ہے کہ اکانومی بچ جائے اور وہ خود نہ بچیں؟
باجوڑ میں جمیعت علماء اسلام ف کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ نہایت افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔قیمتی جانوں کے نقصان پر ہر آنکھ اشکبار ہے اللّہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل اور زخمیوں کو صحت عطا فرمائے۔مسلم لیگ ن اس المناک سانحہ پر سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور کارکنوں سے اظہار تعزیت کرتی ہے 🤲🏼
30/07/2023
تم کیوں گھبراتے ہو مقدر کے فیصلوں پر.. کیا تم نہیں جانتے تمہارا رب غفور الرحیم ہے💯
30/07/2023
بیشک 💯
30/07/2023
MashaAllah 💕
اگر دل اجازت دے تو آگے لازمی شئیر کریں۔جزاک اللہ
30/07/2023
15/07/2023
میں جھکا نہیں میں بکا نہیں
کہیں چھپ چھپاکے کھڑا نہیں
جو ڈٹے ہوۓ ہیں محاذ پر
مجھے ان صفوں میں تلاش کر
پیٹرول 9 اور ڈیزل 7 روپے سستا۔شکر الحمدللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
54000
