جب پنجاب کے عوام عید کی خوشیاں منا رہے تھے، اُس وقت ستھرا پنجاب کے حقیقی سپاہی میدانِ عمل میں موجود تھے۔ ستھرا پنجاب کی ٹیمیں گلی محلوں، مساجد اور عید گاہوں کی صفائی میں مصروف رہیں، قربانی کی آلائشوں کو بروقت اٹھایا، صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کیے اور عرقِ گلاب کا چھڑکاؤ کرکے ماحول کو خوشگوار بنایا۔ عوامی خدمت کے اس عظیم مشن میں دن رات محنت کرنے والے تمام ورکرز خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب
Usman Siddique Awan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usman Siddique Awan, Political Party, Lahore.
ملک عثمان صدیق اعوان
ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن، یوتھ ونگ لاہور – مسلم لیگ (ن) و ایجوکیشن کوآرڈینیٹر، پی پی 170
تعلیم دوست، نوجوانوں کی آواز، اور عوامی خدمت کا جذبہ رکھنے والا متحرک سیاسی کارکن۔مسلم لیگ (ن) کا نظریاتی سپاہی اور قائدین کے وژن کا ترجمان۔
ایک مرتبہ پھر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے ستھرا پنجاب کے ان محنتی ورکرز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے شدید گرمی اور مشکل حالات کے باوجود مسلسل 72 گھنٹوں تک تین شفٹوں میں کام کرکے صفائی آپریشن کو کامیاب بنایا۔ ان کی انتھک محنت، لگن اور عوامی خدمت کے جذبے نے پورے پنجاب کو صاف ستھرا رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔ شاباش ستھرا پنجاب ٹیم، شاباش پنجاب کے ہیروز!
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب
عیدالاضحیٰ کے دوران پنجاب میں صفائی آپریشن کی کامیابی مؤثر نگرانی اور مضبوط گورننس کا نتیجہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اپنی میجر سرجری کے باوجود صفائی، سکیورٹی اور دیگر انتظامات کی مسلسل مانیٹرنگ کرتی رہیں۔ ڈرونز، سیف سٹی کیمروں اور جدید کنٹرول سسٹمز کے ذریعے پورے آپریشن کی نگرانی کی گئی۔ یہی وجہ ہے کہ پنجاب کے متعدد شہروں میں صفائی کے مثالی انتظامات اور بہترین نتائج دیکھنے میں آئے۔
عیدالاضحیٰ کے موقع پر پنجاب میں صفائی کے مثالی انتظامات نمایاں رہے۔ لاہور سمیت مختلف شہروں میں قربانی کے بعد گندگی، آلائشیں اور تعفن کا بروقت خاتمہ یقینی بنایا گیا۔ پہلے روز 1 لاکھ 20 ہزار 160 ٹن ویسٹ کلیکٹ کیا گیا جبکہ ٹیموں نے لاکھوں کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے صفائی آپریشن مکمل کیا۔ روڈ واشنگ، عرقِ گلاب کے چھڑکاؤ اور ڈور ٹو ڈور ویسٹ کلیکشن نے شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا، جس سے وبائی امراض کے خطرات میں بھی نمایاں کمی آئی۔
عیدالاضحیٰ کے دوران لاہور سمیت پنجاب بھر میں صفائی کے انتظامات نمایاں رہے۔ پرانے اور گنجان آباد علاقوں میں بھی آلائشوں کے بروقت اخراج، سڑکوں کی دھلائی اور عرقِ گلاب کے چھڑکاؤ سے صاف ستھرا ماحول برقرار رکھا گیا۔ پہلے روز 1 لاکھ 20 ہزار 160 ٹن ویسٹ کلیکٹ کیا گیا جبکہ صفائی ٹیموں نے 18 لاکھ 81 ہزار کلومیٹر سے زائد فاصلہ طے کیا۔ ڈور ٹو ڈور کلیکشن، مساجد اور گلی محلوں کی صفائی نے عید کے موقع پر تعفن اور گندگی کے مسائل کو مؤثر انداز میں قابو میں رکھا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت "ستھرا پنجاب" ٹیم کی انتھک محنت سے اس عید الاضحیٰ پر پنجاب بھر میں صفائی کے بے مثال اور تاریخی انتظامات دیکھنے کو ملے۔ 24/7 فیلڈ میں موجود کارکنان، گھر گھر شاپرز کی تقسیم اور عرقِ گلاب سے سڑکوں کی دھلائی نے شہروں اور دیہاتوں کو چمکائے رکھا۔عید کے دنوں میں ریکارڈ لاکھوں ٹن الائشیں بروقت ٹھکانے لگا کر ایک نیا معیار قائم کیا گیا ہےجس کی تعریف عوام اور میڈیا دونوں کر رہے ہیں۔
گلگت بلتستان الیکشن 2026
مسلم لیگ ن کے شیروں کی زبردست الیکشن مہم جاری، عوام کا جوش و جذبہ بتا رہا ہے 7 جون کو گلگت میں شیر کی فتح یقینی ہے انشاءاللہ۔۔
گلگت بلتستان الیکشن 2026
مسلم لیگ ن کے شیروں کی زبردست الیکشن مہم جاری، عوام کا جوش و جذبہ بتا رہا ہے 7 جون کو گلگت میں شیر کی فتح یقینی ہے انشاءاللہ۔۔
گلگت بلتستان الیکشن 2026
انشاءاللہ 7 جون کو گلگت میں شیر دھاڑے گا مسلم لیگ ن کے امیدواران کی بھرپور الیکشن مہم جاری۔۔۔
Another embarrassment on record.
Click here to claim your Sponsored Listing.
