11/02/2026
Muhammad Rizwan Munir
چیئرمین تحریکِ قومی سلامتی
11/02/2026
26/10/2025
فراغ دلی سیاست و امن کی بنیاد ہے
19/10/2025
الحمد لله تحریکِ قومی سلامتی کے مرکزی دفتر بمقام مین بازار چونگی امرسدھو لاہور میں یکم نومبر سے 30 نومبر تک روزانہ صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ماہر و مستعند ڈاکٹر جناب رضا بابر صاحب کی زیرِنگرانی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں 50 روپے پرچی فیس پر مریض کا مکمل چیک اپ کیا جائے گا اور فی سبیل اللہ ادویات بھی دی جائیں گی
08/10/2025
الحمد لله شمالی وزیرستان سے اقوام متحدہ سے ایوارڈ یافتہ محبِ وطن جناب نظام داوڈ صاحب کی خصوصی طور پر تشریف آوری ہوئی اور دو گھنٹہ سے زیادہ طویل ملاقات میں تحریکِ قومی سلامتی کی شمالی وزرستان میں تنظیم سازی کے حوالے سے مشاورت کی گئی
03/10/2025
معزز مہمانِ گرامی کو خوش آمدید ہے
چیئرمین تحریکِ قومی سلامتی جناب محمد رضوان منیر صاحب نے ایک کروڑ سے زیادہ اوورسیز پاکستانیوں سے معافی مانگ لی
30/08/2025
پاکستان ہمیشہ ذندہ باد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
54200
