11/04/2023
اللَّهُمَّ إنَّها أيَّامٌ تَمضِي سَريعةً، فَاجعَلْ لنَا فِيهَا نَصيبًا مِنَ الرَّحمَةِ، والمَغفِرَةِ، والعِتقِ مِنَ النَّارِ.
اے اللہ، یہ وہ دن ہیں جو تیزی کے سے گزرتے جارہے ہیں،پس تو ان میں ہمارے لیے رحمت، مغفرت اور جہنم سے آزادی کا حصہ بنا،..
26/09/2022
Six martyred as Pakistan Army helicopter crashes in Harnai: ISPR
13/09/2022
آج 13 ستمبر 2022 سپاہی فخر عباس شہید (ستارہ بسالت) کی چوتھی برسی ہے... اللہ رب العزت فخر کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین
برائے مہربانی فخر کے لیے ایک بار سورہ فاتحہ پڑھیں۔
فخرعباس 13 ستمبر 2018 کو بویا، شمالی وزیرستان میں دہشت گرد کمانڈر (آفتاب پڑاکے) سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے.
05/09/2022
Capt Abdul Wali Shaheed, embraced martyrdom today in an IBO.
27/08/2022
جو ہاتھ اس وقت صرف انسانی ہمدردی اور محبت کی بنیاد پر مدد میں مشغول ہیں... اللّٰہ پاک انہیں کبھی کسی کا محتاج نہ کرے
آمین یا رب العالمین
Flood rescue services by pak army
27/08/2022
Lieutenant General Asif Ghafoor Corps Commander Balochistan leading from the front in Lasbela, Balochistan to observe & coordinate SAR Ops in Balochistan. 🇵🇰
26/08/2022
Maj Shujaat Hussain Shaheed, May Allah Pak bless him with highest rank in Jannah.Ameen
20/08/2022
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا۔جو بھی مسلمان صبح اور شام 3 بار (یہ کلمات) کہے تو یقیناًاللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کو خوش فرمادیں گے۔
رضیت باللہ رباً وبالاسلام دیناً وبمحمد نبیاً
ترجمہ: (میں اللہ تعالیٰ کے رب، اسلام کے دین اور محمد ﷺ کے پیغمبر ہونے پر راضی ہو گیا )۔
(ترمذی)
صبح بخیر 🇵🇰 ❤️
13/08/2022
اللہ تعالیٰ پوری قوم کے محسن ڈاکٹر عبدالقدیر کی قبر پر لاکھوں کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین
08/08/2022
آیا نہ ہوگا اس طرح رنگ و شباب ریت پر
گُلشنِ فاطمہ کے تھے سارے گُلاب ریت پر💔
اے حسینؑ ابنِ علیؑ تم پے لاکھوں سلام💓
04/08/2022
Brave son and daughter of Brig Khalid Shaheed,with their baba for the last time.