یہ اسلام اور کُفر کی جنگ ہے اور ہم ایران کے ساتھ ہیں۔
Insaf Ki Awaz
Independent community platform sharing news, awareness & public issues of Pakistan.یہ صفحہ عوامی مسائل، انصاف اور سچ پر مبنی معلومات کے لیے ہے۔
ججز نے اپنی دیانتداری کا سودا کر لیا ہے۔
عمران خان۔
باپ،بیٹا دونوں ذلیل امریکا اور اسرائیل
مردآباد مردآباد
اللّٰہ پاک ایران کی مدد فرما اور اسرائیل اور اُس کے حامیوں کو نست ونابود کر دے 🤲
ٹِک ٹاکر کہتی تھی کہ 1 روپیہ پٹرول مہنگا ہو تو بابا کے آنسو نکل آتے ہیں🥹؟
پٹرول 55 روپے مہنگا سُن کر مر گیا ہو گا 🧐؟
پیڑول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 55 روپے کا اضافہ
استغفر اللہ ، استغفرُللہ ، استغفرُللہ
ٹرمپ کو نوبل انعام دینے والوں اور حمایت کرنے والوں پر لعنت
🖐🖐🖐
01/03/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
ایرانی نیوز ایجنسی نے رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت کا اعلان کردیا۔
کافروں اور یہودیوں کے سامنے سر نہ جھکانے والا ایران۔۔۔۔
اللہ کےسوا کوئی سپر پاور نہیں، ایران
پورا پاکستان دفاع پاکستان کیلئے یک زبان اور یک جان ہے۔ انشاءاللہ، پاکستان سدا زندہ باد 🇵🇰
ویسے تو ہزاروں خوبیاں ہیں تجھ میں
لیکن تیرا ظالم کے سامنے ڈٹ جانا کمال کر گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
