PTI Education Wing Shalamar Town

PTI Education Wing Shalamar Town

Share

All activities done by Education Wing Shalamar Town will be updated

24/10/2022

یہ ملک جہاں کوئی بھی محفوظ نہیں۔یہاں سچ بولنے کی سزا برہنہ کر کے تشدد یا سیدھی گولی مروا دو وہ بھی ملک سے باہر
اب جاگنا ہوگا ہمیں
قوم بننا پڑے گا ترکی طرح
پیغام
منجانب شالیمار ٹاؤن ایجوکیشن ونگ لاہور

Photos from PTI Education Wing Shalamar Town's post 05/10/2022

یومِ اساتذہ پر ڈاکٹر عاطف صاحب پریزیڈنٹ سنٹرل پنجاب ایجوکیشن ونگ کے زیر اہتمام اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے اسناد تقسیم کی گئیں۔تقریب میں عمر سرفراز چیمہ صاحب نے بھی شرکت کی

05/10/2022

President Central punjab Education wing Dr Atif ud din and President lahore education Professor Javed Chaudhry

03/10/2022

عمران خان کی تین سالہ کارکردگی۔
جس نے بھی لکھی ہے تحریر اللہ پاک قلم کار کے ہاتھوں میں مزید برکتیں نازل فرماٸے
اب کوئی پوچھے تو بلا جھجک بتا دیں کہ کی کارکردگی یہ ھے... وہ بھی ساڑھے تین سال کی!!!!!!
*عمران خان ماءشااللہ ایک بہترین حکمران تھا* ۔
1۔احساس کفالت پروگرام
2۔لنگر خانے
3۔شیلٹر ہوم کا قیام
4۔راشن کارڈ
5۔کسان کارڈ
6۔صحت انصاف کارڈ
7۔احساس سکالر شپ پروگرام
8۔انصاف آفٹر نون سکول
9۔انصاف معذور و بزرگ کارڈ
10۔مزدور کارڈ
11۔روشن ڈیجیٹل پروگرام
12۔خدمت ای مراکز کا قیام
13۔نیب کو با اختیار بنانا
14۔راست پروگرام
15۔سیرت یونیورسٹی کا قیام
16۔ٹورازم کا فروغ
17۔بلین سونامی ٹری کا آغاز
18۔ ٹیکس ریفارمز
19۔کرکٹ سے ہی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین
20۔پاکستان میں کرکٹ کی بحالی
21۔ پی ایس ایل کی کامیابی
22۔ای ٹرانسفر و پنشن کا قیام
23۔بھاشا، ۔مہمند اور واسو ڈیم پر کام کا آغاز
24۔اپنا گھر سکیم کا قیام
25۔بلا سود قرضے کی سکیم
26۔21 نئی یونیورسٹیوں پر کام کا آغاز
27۔اور 23 نئے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں پر کام ۔
28۔پاکستان سٹیزن پورٹل کا قیام
29۔رحمت اللعالمینؐ اتھارٹی کا قیام
30۔ہر فورم پر حرمت رسولؐ پر آواز اٹھانا
31۔پی آئی اے، پی ٹی وی اور این ایچ اے کو منافع بخش ادارہ بنانا
32۔زمینوں کی ڈیجیٹلائزیش
33۔دنیا کی 11ویں بڑی آئل ریفائنری کا قیام
34۔خیبر پی کے میں یتیم خانے اور اولڈ ہوم کا قیام
35۔سری لنکا کے مسلمانوں کو مرنے کے بعد جلائے جانے کے خلاف آواز اٹھائی
36۔کشمیر اور فلسطین کی آواز اٹھائی
37۔سکولوں میں صبح درود شریف اور قرآن پاک کی تعلیم کا آغاز
38۔قرآن کی تعلیم کے بغیر ڈگری دینے کا قانون ختم کرنا
39۔یکسان نظام تعلیم لاگو کرنے کی کوشش
40۔ریکوڈک منصوبے ہر کام ۔
41۔سعودی عرب سے مزدوروں کی رہائی۔
42۔پوری دنیا کی حاکمیت صرف اللہ کے پاس ہے اس چیز کو پوری دنیا میں باور کرانا ۔
43۔قوم کے اندر خوداری پیدا کرنا
44. ملک کی گرتی معشیت کو دوبارہ پاؤں پہ کھڑا کرنا
45. تجارتی خسارے کا خاتمہ
زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
46. غیر ملکی قرضوں کی واپسی
47. سی پیک اتھارٹی کا قیام
48. گوادر پورٹ کو فنکشنل کرنا
49. انفراسٹرکچر نواز کے پانچ سالہ دور سے ڈبل اور کم لاگت پہ کرنا
50. ملکی خزانے کو 9 ارب ڈالر سے 22 ارب ڈالر تک لے جانا
51. اسلامو فوبیہ کی قرارداد یو این سے منظور کروانا
52. کشمیر کا کیس پوری دنیا میں لڑنا
53. پاکستان کا کیس یو این میں اچھے طریقے سے پیش کرنا
54. امریکہ کو اڈے نا دینا '' ایبسلوٹلی ناٹ''
55. بند صنعتوں کو دوبارہ چلانا
56. رشیا کے ساتھ ملکی مفاد تجارتی معاہدہ کی کوشش
57. چوروں سے 397 ارب روپے کی ریکوری
58. کار کے کمپنی کیساتھ مذاکرات کر کے جرمانہ معاف کروانا...
59. ایل این کے دوبارہ سستے معاہدے کرنا
60. احساس پروگرام کی شفافیت اور بلا تفریق تقسیم
61ْْْ اپنے دور حکومت میں او آئ سی اجلاس دو بار اسلام آباد بلانا اور 57 اسلامی ممالک کی سربراہی پاکستان کو دلانا

قارئین سے گزارش ہے کہ اگر اس میں کمی ہے تو اضافہ کردیں اگر مبالغہ ہے تو تصحیح کر دیں۔

02/10/2022

لاہور کو تعلیم کے حوالے سے مختلف ٹاؤنز میں تقسیم کر دیا گیا ہے اور باقاعدہ ایک ایجوکیشن ونگ تشکیل دی گئی ہے اور عہدے تمام لوگوں کو میرٹ پر دیئے گئے ہیں۔
یہ شالیمار ایجوکیشن ونگ کا آفیشل پیج ہے اور آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔
انفارمیشن سیکریٹری شالیمار ایجوکیشن ونگ

Photos from PTI Education Wing Shalamar Town's post 02/10/2022

محترم ڈاکٹر عاطف الدین اور جناب محترم پروفیسر جاوید چودہری صاحب کے زیر صدرات لاہور کے تمام ٹاؤنز کے صدور کی میٹنگ ہوئی جس میں مختلف تعلیمی امور زیر غور لائے گئے۔اور تمام ممبران کو اظہار رائے اور اپنی تجایز پیش کرنے کا موقع دیا گیا

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Lahore