29/11/2023
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PP146 سید احسن شاہ نے راوی روڈ میں بلوچ یوتھ کی کارنر میٹنگ میں شرکت کی اور اُن کے مسائل سنے*
Syed Ahsan Shah
شہید سید احسن شاہ😭💔
29/11/2023
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PP146 سید احسن شاہ نے راوی روڈ میں بلوچ یوتھ کی کارنر میٹنگ میں شرکت کی اور اُن کے مسائل سنے*
Syed Ahsan Shah
17/10/2023
لاہور: صدر پاکستان پیپلز پارٹی لاہور چوہدری محمد اسلم گل کی سربراہی میں سانحہ کارساز کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد ہوا.
میٹنگ میں یوتھ ونگ لاہور کی نمائندگی صدر لاہور پیپلز یوتھ ملک یاسر حسین بارا اور سید احسن شاہ نے کی اور یقین دہانی کروائ کہ ہر بار کی طرح پیپلز یوتھ ان شہداء کو اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بھرپور خراج عقیدت و سلام پیش کرےگی.
Syed Ahsan Shah
13/10/2023
MashAllah Syed♥️✨
Syed Ahsan Shah
پی پی 146 سید احسن شاہ (امیدوار ایم پی اے) اپنے علاقے راوی روڈ میں تعزیت کرتے ہوے
Syed Ahsan Shah
30/09/2023
MashAllah Allah Pak Buri Nazar Sy Bachiye Ameen ♥️✨✨
Syed Ahsan Shah