انصاف یوتھ ونگ ضلع شیخوپورہ کے سنئیر نائب صدر رانا ارسلان خان کی لیڈرشپ انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب کی کال پر لبیک کہتے ہوئے اڈیالہ پہنچ چکے
Insaf Youth Wing - Central Punjab
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Youth Wing - Central Punjab, جیل روڈ لاہور, Lahore.
02/12/2025
انصاف یوتھ ونگ ضلع منڈی بہاوالدین کی ٹیم اپن لیڈرشپ انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب کی کال پر لبیک کہتے ہوئے اڈیالہ پہنچ چکی جس کی قیادت صدر یوتھ ونگ منڈی بہاؤالدین وقاص گوندل اور جنرل سیکرٹری قادری افضال گھلو کرتے
انصاف یوتھ ونگ ضلع ننکانہ کی ٹیم اپن لیڈرشپ انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب کی کال پر لبیک کہتے ہوئے اڈیالہ کی طرف روانہ جس کی قیادت جنرل سیکرٹری میاں عارف اسلم کرتے ہوئے ہمراہ مجاہد منصب وسیر نائب صدر ایڈیشنل جنرل سیکرٹری احمد رضا ڈھڈول
01/12/2025
کل بروز منگل دن دو بجے انصاف یوتھ ونگ کے تمام ذمہ داران عمران خان کی ملاقات نہ کرائے جانے پر عمران خان کی بہنوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیئے اڈیالہ جیل کے باہر اپنی شرکت یقینی بنائیں ۔
چوہدری احسن سلطان صدر انصاف یوتھ ونگ نارووال اور حافظ عطیب علی تحصیل صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل ظفروال کی طرف سے انصاف یوتھ ونگ کی ایک مشاورتی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں ڈاکٹر نجم چوہدری سینئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب، نیئر طور جوائنٹ سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب ضہیب حسن اور حافظ ماجد نے خصوصی شرکت کی
30/11/2025
مرکزی جنرل سیکٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان مبشر لطیف عباسی نے نے مرکزی صدر یوتھ ونگ احسان طور صاحب کی مشاورت کے بعد انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب کی ریجنل کابینہ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
28/11/2025
9 مئی کے مقدمے میں سید علی نقوی نائب صدر انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب دوستوں کے ساتھ شیخ محمد تقی صاحب کی عدالت میں پیش ہوئے یہ پیشی حق اور سچ کے لیے عزم کی علامت ہے باطل کتنا بھی طاقتور ہو فتح ہمیشہ حق کی ہوتی ہے
مقدمہ میں بطور وکیل اسامہ گل پیش ہوئے
28/11/2025
انھوں نے ضد بنائی ہے کہ ملاقات نہیں کروانی، انھوں نے ملک کو بنانا ریپبلک سے بھی نیچے گرا دیا ہے، روزانہ ان کی پالیسیاں تبدیل ہوتی ہیں،
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
انصاف یوتھ ونگ لاہور کے زیراہتمام 26 نومبر کے شہداء کے ساتھ اظہار یکجہتی اور یوم سیاہ منایا گیا
اس موقع پر صدر انصاف یوتھ ونگ لاہور سید توقیر ہنی نے شرکاء سے خطاب کیا اور حقیقی آزادی کے ہیروز کو خراج تحسین پیش کیا اور شہداء کے لیئے دعا کروائی گی
پروگرام کا آغاز رانا فیصل نے تلاوت کلام پاک سے کیا اور جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ لاہور دانیال نے جٹ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا
اس موقع پر ملک شہباز اعوان، اویس بخاری نائب صدر، عمران انصاری نائب صدر، چوہدری شایان سعید ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور عرفان ہاشمی، ملک یاسر، مہر زیشان دیگر یوتھ رہنما بھی موجود تھے ۔
26/11/2025
صدر انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب بیرسٹر میاں حسن شکیل سے مشاورت کے بعد مرزا نعمان بیگ انفارمیشن سیکرٹری یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب نے یاسین مغل کو ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب نامزد کر دیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Culinary Team
Attire
Telephone
Website
Address
Lahore
5400
