پاکستان مسلم لیگ "ق" علماء مشائخ ونگ پنجاب

پاکستان مسلم لیگ "ق" علماء مشائخ ونگ پنجاب

Share

مملکت خداداد پاکستان کی سالمیت، باہمی رواداری کے فروغ ?

08/07/2023

آج کا دن محسن انسانیت کے نام
8 جولائی یومِ وفات
‏پاکستان میں انسانیت جس انسان کی مقروض ہے اُسے "عبدالستار ایدھی" کہتے ہیں.
(بابائے خدمت، فخر پاکستان، فخر انسانیت)

06/07/2023

Sad reality!

25/06/2023

اس سال تو 50 ڈگری سینٹی گریڈ گرمی دیکھهـ اگر درختوں کی کٹائی کو نہیں روکا تو اگلے سال 60 ڈگری کیلئے تیار ہوجاؤ۔

گرمی اور سردی اللہ کی طرف سے ہے لیکن درخت لگانا اور کٹائی سے بچانا

ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔🌱🌳🍃

Photos from ‎پاکستان مسلم لیگ "ق" علماء مشائخ ونگ پنجاب‎'s post 24/06/2023

15/09/2022

سید شعیب شاہ نواز بخاری صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ علماء مشائخ ونگ پنجاب کی اپنے عہدے اور پارٹی رکنیت سے استعفیٰ کی کاپی

14/09/2022

سید شعیب شاہ نواز بخاری
صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ علماء مشائخ ونگ پنجاب نے اپنے عہدے اور پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

Photos from ‎پاکستان مسلم لیگ "ق" علماء مشائخ ونگ پنجاب‎'s post 23/08/2022

اسلام آباد
وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے سید شعیب شاہ نواز بخاری Ex.MPA صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ علماء مشائخ پنجاب کی ملاقات
ملاقات میں موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا
تنظیمی معاملات علماء مشائخ ونگ اور پارٹی کی بہتری و ترقی کے علاوہ ضلع حافظ آباد کی ڈویلپمنٹ اور بہتری کے حوالہ سے اہم امور پر گفتگو ہوئی

14/08/2022
31/07/2022

مسلم لیگ ہاؤس لاہور:
سید شعیب شاہ نواز بخاری صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ علماء مشائخ پنجاب کے ساتھ سید مناظر حسین گیلانی صدر پاکستان مسلم لیگ علماء مشائخ لاہور کی سربراہی میں پاکستان مسلم لیگ علماءمشائخ لاہور کے عہدیدران اور علماء کا گروپ فوٹو

30/07/2022

*چوہدری پرویز الٰہی وزیراعلی پنجاب نےمنصب سنبھالتے ہیں نکاح نامے میں ختم نبوت کاحلف نامہ لازمی قرار دے دیا۔ سابق ایم پی اےسید شعیب شاہنوازبخاری صوبائی صدرعلماء مشائخ پنجاب*

*چوہدری پرویز الٰہی کا ختم نبوت پر اٹھایا ہوا یہ اہم قدم انکے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہونے کی دلیل ہے۔سیدشعیب شاہنوازبخاری صوبائی صدرعلماء مشائخ پنجاب*

تفصیلات کے مطابق سابق ایم پی اے پیر سید شعیب شاہنواز بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے وزارتِ اعلیٰ کا حلف اٹھاتے ہی ختم نبوت کا حلف نامہ نکاح نامے میں لازمی قرار دے کر پکا اور سچا عاشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ ختم نبوت کی شق نکاح نامے میں شامل کرنا تازی ہوا کا جھونکا ہے جس سے عاشقان رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ پیر سید شعیب شاہنواز بخاری نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ق ان شاءاللہ ختم نبوت پر پہرہ دیتی رہے گی اور میں بحثیت صدر علماء مشائخ ونگ پنجاب اس مشن کا ہراول دستہ ثابت ہوں گا۔ ہماری اولاد،والدین،عزت،جان مال اور ہر عہدہ نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی نعلین پر قربان ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Sunderdas Road, Garhi Shahu
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 14:30 - 20:00
Saturday 09:00 - 21:00