07/06/2020
Team UC 95
UC 95 ma kisi ko koi b kam ho wo contact kara.
07/06/2020
03/05/2020
لبیک لبیک لبیک یا رسول صلی اللہ علیہ وسلم🖐️🖐️
قادیانیوں کا دفاع کرنا کُفر
اور خاموش رہنا گناہِ کبیرہ ہے
اور نبی اکرم ﷺ کی محبت سے غداری ہے
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
25/04/2020
احساس راشن پورٹل – ہر ضرورت مند کو راشن پہنچانے کا عزم!
اگر آپ احساس راشن پورٹل کے ذریعے راشن حاصل کرنا چاہتے ہیں
تو دئیے گئے لنک پر رجوع کر کے خود کو رجسٹر کریں
rashan.pass.gov.pk/wfbeneficiary.aspx
اہل علاقہ کو مطلع کیا جاتا ھے کہ واسا کی جانب سے ماہ رمضان میں شہر بھر میں ٹیوب ویل کے پانی کے اوقات کار کی تفصیل درج ذیل ھے:
1۔ *سحری اوقات*
2 بجکر 30 منٹ سے صبح 5 بجے تک
*صبح کے اوقات*
صبح 8 بجے سے 10 بجے صبح تک
3۔ *دوپہر کے اوقات*
12 بجے سے سہ پہر 2 بجے تک
4۔ *شام کے اوقات*
شام 5 بجے سے شب 9 بجے تک
درج ذیل ہدایات پر عمل کو یقینی بنائیں ۔
❤️
یونین کونسل 95 میٹروپولیٹن کارپوریشن ,
16/04/2020
یوتھ لیڈر۔ نعمان امجد نمبردار اپنی ٹیم کے ساتھ
16/04/2020
Team uc 95 ka Facebook group plz join us.
15/04/2020
آج صدر UC 95 شاھد جاوید نمبردار
یوتھ لیڈر۔ نعمان امجد نمبردار
نے شہزاد جٹ سلمان نمبردار رانا ذیشان اور علی کے ساتھ علاقے کے اھم معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔
14/04/2020
صدر UC 95 شاھد جاوید نمبردار
اپنی ٹیم کے ساتھ اہم معاملات پر مشاورت کرتے ھوئے۔
ڈیرہ جاوید نمبردار ۔
13/04/2020
گورنر ہاؤس میں رکن پنجاب اسمبلی عبدالعلیم خان کے صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کی تقریب:
▪︎ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی رکن صوبائی اسمبلی عبدالعلیم خان کی صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کی تقریب میں شرکت۔ وزیراعلیٰ کی صوبائی وزارت کا حلف اٹھانے پر مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار۔
"عبدالعلیم خان منجھے ہوئے پارلیمنٹیرین ہیں۔ امید ہے کہ عبدالعلیم خان ماضی کی طرح اب بھی اپنی تمام توانائیاں صوبے کے عوام کی خدمت کیلئے بروئے کار لائیں گے۔" وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
