JI Thought

JI Thought

Share

قرآن و سنت کی دعوت کو لے کر اٹھو اور پوری دنیا پر چھا جاؤ۔

23/10/2024

27 اکتوبر کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں اپنی فوجیں اتاری تھیں اور یہ دن یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا۔ کشمیر ہماری شہہ رگ ہے، مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر بھارت سے دوستی اور کاروبار کی باتیں کرنا کشمیر دشمنی ہے

10/02/2024

خون رنگ لائے گا
انقلاب آئے گا
✌️✌️

04/02/2024

ہیرا ہے یہ PK 42 کے لیے

17/12/2023

When I open my Facebook

14/12/2023

اسلامی جمعیت طلبہ کا پنجاب یونیورسٹی اتنا منظم کام دیکھ کر خوشی ہوئی۔۔ نوجوانوں کا اس عمر میں قرآن سے شغف نے متاثر کیا۔ مفتی طارق مسعود۔۔




10/12/2023

ہمارا سوشل میڈیا کا مقصد جھوٹ پھیلانا نہیں ہے
سراج الحق

07/12/2023

‏سب کا نشان ترازو ! ⚖️

✌✌✌

26/11/2023

صرف ایک لفظ "وڑ گیا" کہہ کر بندہ پشتونوں کا مرکزی لیڈر بن گیا، خود ھی سوچ لیں کہ سیاسی بلوغت کا لیول اس حد تک مفلوج ہوچکا ہے 🙏

23/11/2023

واہ کراچی والو واہ ✌
دل جیت لیا ✌
جماعت اسلامی کے میجر محمد زبیر نے پیپلزپارٹی کے امیدوار کو بھاری مارجن سے شکست دےدی ..!!
🇸🇱✌️

24/10/2023

الخدمت نے فلسطین متاثرین کے لیے پاکستان سے 13 ٹرکس مصر کے راستہ فلسطین روانہ کردیے۔🇵🇸 🇵🇰

21/10/2023

آمین 😎

27/09/2023

اپنی آنکھیں 75٪ بند کر کہ دیکھیں 🤎🤎🤎

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Lahore