25/08/2025
واللہ اے زائرینِ حسینؑ! تمہارے پاؤں کی گرد.. ہمارے سروں کی زینت ہے، تمہارے تھکے قدموں کی چاپ ہمارے قلوب کی زندگی ہے۔
تم وہ زائرین ہو جو خاک پر چلتے ہیں مگر ملائکہ تمہارے قدموں کے نشانات کو چومتے ہیں،تمہارے سائے میں خود پناہ لیتے ہیں۔
خدا کی قسم! تمہارا چلنا، تمہارے پیروں کے چھالے، تمہاری یا حسینؑ کی صدائیں.. ایمان کا وضو ہیں۔کیونکہ تم وہ ہو جنہیں حسینؑ بلاتے ہیں اور جن کی پیشانی پر انا زوار حسینؑ لکھا ہے۔
تم چلتے رہو... تمہارے قدموں کی خاک ہماری آنکھوں کا سرمہ ہے۔
لبیک یا حسینؑ...
لیکن.. تڑپ کر رہ گیا
تمھارا قدیمی مرکزی امام بارگاہ شاہ نجف سلطانکے لاہور میں آنا اس پرسہ داری کو عزت بخشنا خدا تم سب پر رحم کر کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو نوکر و خادم سمجھ کر معاف کر دیجیے گا
Markazi Imam Bargha Shah e Najaf sultankay Lahore Sardar Mushtaq Ahmad
21/08/2025
اِنَّ الْحُسین مِصباحُ الْهُدی وَ سَفینَهُ الْنِّجاة
بیشک حسین ۴ چراغِ ھدایت اور کشتیِ نجات ہیں 🫶🏻🤍🌸 🌹
25/07/2025
آنسو وہ واحد زبان ہے جسے پوری کائنات آسانی سے سمجھ سکتی ہے میں درخواست گزار ہوں ہر اُس انسان سے جو اپنے آنسوؤں سے رسول اللہ ص کے بیٹے کی غُربت بیان کرتے ہیں آو اس کا چہلم کرے جس کو نینوا کے لک و دک صحرا میں تنہا بہنوں بیٹیوں کے سامنے ذبیح کیا گیا جس کی بہنوں بیٹیوں کو بے ردا 29 شہروں میں 72 بازاروں 244 گلیوں میں رولا رولا کر مارا گیا
آئیے 24 اگست 29 صفر بروز اتوار 2025 کو بمقام ۔قدیمی مرکزی امام بارگاہ شاہ نجف سلطانکے لاہور میں اکٹھے ہو کر زمانے کو بتائیں کے ہمارا ماتم و گریہ جہادِ حسینی کا وہ طبل ہے جسکی دھمک آج بھی ظلم و جبر کے فلک بوس ایوانوں کی بنیادیں ہِلا دیتی ہے اجرِ رسالت کی ادائیگی میں حصہ لیں تاریخ ساز پرسہ دے کر اپنے حاکم ولی عصر منتقم آل محمد ص کی بارگاہ میں پیش کریں اور دعائے سیدہ ص حاصل کریں
تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی استدعا ہے پلکیں بچھائے ہر عزادار کا شدت سے انتظار کریں گے 🙏
دعا گو : سردار حیدر علی جرنلسٹ و سردار عمران علی و سردار محسن علی و سردار جواد علی رضا پسران سردار مشتاق احمد سلطانکے 🙏💙🚩
28/06/2025
برصغیر پاک و ہند کی قدیمی مرکزی امام بارگاہ شاہ نجف سلطانکے میں لاہور میں قدیمی مرکزی عشرہ محرم الحرام
20/08/2024
اسلام علیکم یا علی ع مدد
تمام عزاداوں مظلوم کربلا سے ہاتھ جوڑ کر شرکت کی اپیل ہے آپ میرے لیے عزت دار ہیں اور آپکی خدمت میرا اولین فریضہ ہے جسے میں احسن طریقے سے نبھانے کی بھرپور کوشش کرو گا
منتظر امام
بانی مجلس ۔سردار مشتاق احمد ۔سردار حیدر علی جرنلسٹ
#کربلا
05/08/2024
تمام عزاداوں سے ہاتھ جوڑ کر شرکت کی اپیل
08/07/2024
Tamam azadaro Sy sherkat ki apeel
04/06/2024
Tamam azadaro Sy sherkat ki apeel hai