11/01/2022
#ماشاءالله
پنجاب اسمبلی۔
تیسرااہم اجلاس
چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے لوکل گورنمنٹ کی زیر صدارت پنجاب لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس کے حوالے سے اجلاس
اسپیکر چوہدری پرویز الہی کی ہدایت پر قائم حکومت اور اپوزیشن پر مشتمل 23 رکنی کمیٹی اجلاس
کمیٹی میں تحریک انصاف ،مسلم لیگ ن ،مسلم لیگ ق ،پیپلزپارٹی اور راہ حق کے ارکان شامل
اجلاس میں قائمہ کمیٹی نے بلدیاتی آرڈیننس کا ایک بار پھر تفصیلی جائزہ لیا گیا
اجلاس میں صوبائی وزرا راجہ بشارت ، میاں محمود الرشید، میاں اسلم اقبال اور پارلیمانی سیکرٹری احمد خان کی اجلاس میں شرکت
جبکہ دیگر ارکان میں پارلیمانی سیکرٹری ساجد بھٹی ،محمد معاویہ اعظم ،ملک محمد احمد خان
، سردار اویس لغاری ،۸چوہدری شفق انور، چوہدری ساجد محمود ،رمضان بھٹی، ظفر اقبال ، سید حسن مرتضی سمیت دیگر ارکان نے شرکت کی
ہمیں ایک ایسا بلدیاتی نظام لانا چاہیے جس سے دیہی اور شہری آبادی کو ان کی بنیادی ضروریات ان کی دہلیز پرحل ہوں۔ چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی لوکل گورنمنٹ۔ سردار فاروق امان اللہ خان دریشک
تمام اراکین کمیٹی بل کی ایک ایک کلاز پر اپنی مثبت رائے دیں : راجہ بشارت
چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی لوکل گورنمنٹ پنجاب سردار فاروق امان اللہ خان دریشک نے بل کو حتمی شکل دینے کے لیے کمیٹی کا اہم اجلاس کل 12 جنوری بروز بدھ 2 بجے تک ملتوی کردیا

11/01/2022