AAS Academy Official

AAS Academy Official

Share

"Aas Academy" is located on Raiwand Road in a clean, transparent and pleasant environment away from the pollution of the city.

25/10/2025
12/07/2025

آس ہائی اسکول بوائز (AAS High School Boys) میں کلاس اول تا ہشتم میں نئے تعلیمی سال 2025 کے لیے داخلے جاری ہیں۔

✅ جدید نصاب اور تربیتی نظام
✅ کوالیفائید اور تجربہ کار اساتذہ
✅ کمپیوٹر لیب، اردو/انگلش سپوکن کورس
✅ مکمل دینی ماحول اور قرآن کلاسز
✅ بہترین تعلیمی نتائج اور ڈسپلن
✅ محکمہ تعلیم و لاہور بورڈ سے منظور و الحاق شدہ
✅ ہر کلاس میں 30 دن کا ٹرائل ایڈمیشن
✅ 60% سے زائد نمبر والے طلبہ کا ترجیحی بنیاد پر داخلہ

🗓 رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 20 جولائی تا 20 اگست 2025
📝 انٹری ٹیسٹ: 09 اگست
📢 رزلٹ: 23 اگست

📍 آس اکیڈمی، اڈہ پلاٹ، 14 کلومیٹر رائیونڈ روڈ، لاہور
📞 رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
📱 0320-8833041 / 0300-5566458





#اردومیڈیم #انگلشمیڈیم

02/07/2025

🌙 آس اکیڈمی کے زیر اہتمام
📖 دو سالہ علم دین کورس
(علم پرور جامع نصاب کے ساتھ)

🕌 کلاسز بعد از نمازِ فجر
📆 آغاز:
یکم جولائی 2025، بروز منگل
🕕 اوقات:
صبح 6 بجے تا 9 بجے
🗓️ ایّام:
پیر تا جمعہ
📌 رجسٹریشن کی آخری تاریخ:
6 جولائی 2025
🔹 اہم مضامین:
تفسیر، حدیث، مسائلِ فقہ، سیرت النبی ﷺ، عربی صرف و نحو، عربی لغت و الفاظv
📲 رجسٹریشن کے لیے فارم پُر کریں:
https://docs.google.com/forms/d/1ljcQ8thh0UAghRdsHEHtyC5k4lBICd97IeGhXU2vQ8o/edit
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
+923208833017
+923249421011
🌐www.AasAcademy.org

AAS Academy Official "Aas Academy" is located on Raiwand Road in a clean, transparent and pleasant environment away from the pollution of the city.

19/06/2025

⚽🔥 Get Ready for the Ultimate Football Showdown! 🔥⚽
Think your team has what it takes? Join the thrilling FOOTBALL TOURNAMENT at AAS Academy and feel the roar, live the game! 🏆🎉

📅 Dates: 28–29 June 2025
⏰ Time: 5:30 PM – 9:30 PM
📍 Venue: AAS Academy, 14 KM Raiwind Road, Adda Plot, Lahore
💸 Fee per team: Rs. 1500
🥤 Refreshments available

⏳ Limited slots available!
📞 Register Now: 0320-8833017
🌐 aasacademy.org

Tag your squad, bring your A-game, and compete for glory! ⚽🏅

18/06/2025

🌙 آس اکیڈمی کے زیر اہتمام
📖 دو سالہ علم دین کورس
(علم پرور جامع نصاب کے ساتھ)

🕌 کلاسز بعد از نمازِ فجر
📆 آغاز:
23 جون 2025، بروز پیر
🕕 اوقات:
صبح 6 بجے تا 9 بجے
🗓️ ایّام:
پیر تا جمعہ
📌 رجسٹریشن کی آخری تاریخ:
30 جون 2025
🔹 اہم مضامین:
تفسیر، حدیث، مسائلِ فقہ، سیرت النبی ﷺ، عربی صرف و نحو، عربی لغت و الفاظ
📲 رجسٹریشن کے لیے فارم پُر کریں:
https://docs.google.com/forms/d/1ljcQ8thh0UAghRdsHEHtyC5k4lBICd97IeGhXU2vQ8o/edit
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
+923208833017
🌐www.AasAcademy.org

AAS Academy Official "Aas Academy" is located on Raiwand Road in a clean, transparent and pleasant environment away from the pollution of the city.

26/03/2025

ڈیجیٹل میڈیا اور دعوتی ذوق رکھنے فاضلین کے لیے ایک سالہ کورس

رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے۔
ابھی آن لائن اپلائی کیجئیے

20/03/2025

✨ خوشخبری! ✨

📢 آس اکیڈمی میں نئے تعلیمی سیشن کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے! 🎉📚

✅ اپنا داخلہ ابھی یقینی بنائیں!
🔗 رجسٹریشن کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
👉https://admissions.aasacademy.org

📅 نشستیں محدود ہیں! ⏳

شیئر کریں اور علم کے اس سفر میں دوسروں کو بھی شامل کریں! 🤝✨

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


14کلو میٹر ٹھوکر نیاز بیگ اڈا پلاٹ رائیونڈ روڈ لاہور
Lahore
54800