۲۵ کروڑ آبادی کے ملک کے لیے کس قدر توہین آمیز ہے کہ امریکہ کا ایک ادنی سا آفیشل حکم دیتا ہے کہ اپنے وزیراعظم کو ہٹا دو تو سب معاف ہو جائے گا ورنہ نتائج بھکتنے پڑیں گے!
Insaf Lawyer Forum
Official Pakistan Tehreek-e-Insaf Lawyer Forum!
ملک کی سب سے بڑی جماعت کو الیکشن سے باہر رکھنے کی سازش کیا ملکی مفاد میں ہے؟ یہ ملک کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کس جانب دھکیلا جا رہا ہے؟
بانی چیئرمین عمران خان کے سپاہی ضلعی رہنماء ایبٹ آباد شہزاد گل کا گلیات (ایبٹ آباد) میں بھر پور پاور شو۔
لاڈلے کی لیول پلیئنگ فیلڈ تو الیکشن کمیشن نے فراہم کر دی لیکن پاکستانی عوام اس کو کھیلنے نہیں دے گی.
بے شمار قربانیاں دینے اور ظلم و ستم سہنے کے باوجود بھی عمران خان اپنی قوم کے لئے ڈٹ کر کھڑا ہے۔
نہ آپ کا کپتان کسی کے آگے جھکا ہے سوائے اللہ تعالی کے نہ وہ اپنی قوم کو جھکنے دے گا اس لیے حقیقی آزادی کی اس تحریک میں ڈٹے رہیے مافیا کی شکست عنقریب ہے ان شاءاللہ،حقیقی آزادی کا سورج جلد طلوع ہونے والا ہے۔
جبر و فسطائیت کی اس فضا میں انصاف اور آئینی بالادستی کے لیے آواز اٹھانے،اس کے لیے قربانیاں دینے والے ہر ایک ہیرو کو قوم کا سلام
"حالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتا
ٹوٹے بھی جو تارا تو زمیں پر نہیں گرتا
گرتے ہیں سمندر میں بڑے شوق سے دریا
لیکن کسی دریا میں سمندر نہیں گرتا"
”آپ سب نے بِنا کِسی خوف اِن کے سامنے کھڑے ہونا ہے اور مقابلہ کرنا ہے۔ زندگی موت، عزت ذلت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے۔ خوف کی زنجیریں توڑ دیں!“
بانی چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان
31/12/2023
بانی چیئرمین عمران خان پاکستان کے واحد لیڈر ہیں جن کی ذندگی ملک کا نام روشن کرنے اور عوامی خدمت میں گزری،ورلڈ کپ جیتنے سے لے کر شوکت خانم ہسپتال،نمل یونیورسٹی اور حکومت میں آکر صحت کرڈ احساس پروگرام جیسے انقلابی اقدامات ان کی حب الوطنی کے جذبے کی واضح مثال ہیں اور ان کی مقبولیت سے خائف مافیا نے اس خدمت کے جذبے اور پاکستان کی عوام کے لیے حقیقی آزادی کے لیے تحریک چلانے پر جیل میں قید کردیا لیکن ان سازشی عناصر سے نہ کپتان پہلے ہارا ہے نہ اب ہارے گا ام شاءاللہ،اس مافیا کی شکست عنقریب ہے۔
دنیا میں بدلتے سیاسی خدوخال پر خصوصی پروگرام دیکھیے سائمن سیمسن شرف کیساتھ
Click here to claim your Sponsored Listing.
