24/04/2025
Wait What!? First One....😐🙄
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Inter-Services Intelligence, Armed forces, Lahore.
The Inter-Services Intelligence (Urdu: بین الخدماتی استخبارات, abbreviated as ISI) is the premier intelligence agency of Pakistan, operationally responsible for gathering, processing, and analyzing national security information ,,
24/04/2025
Wait What!? First One....😐🙄
23/04/2025
In Sha Allah ❤️🔥
22/04/2025
۔۔FBI۔۔ نے ہردیپ سنگھ کے کردار کی تفصیلات جاری کی ہیں، جس میں اسے پاکستان کی ۔۔Inter-Services Intelligence (ISI)۔۔ اور خالصتانی دہشتگرد تنظیم ۔۔Babbar Khalsa International (BKI)۔۔ سے منسلک ایک اہم شخصیت قرار دیا گیا ہے۔
🐀 ہردیپ سنگھ نے غیر قانونی طریقے سے ۔۔United States۔۔ میں داخلہ لیا اور وہ پنجاب، بھارت میں ہونے والے کئی دہشت گرد حملوں میں مطلوب تھا۔ گرفتاری سے بچنے کے لیے وہ ۔۔burner phones۔۔ اور ۔۔encrypted apps۔۔ استعمال کرتا رہا۔
۔۔Babbar Khalsa International۔۔ کو ۔۔India۔۔، ۔۔Canada۔۔، اور کئی دیگر ممالک میں دہشتگرد تنظیم قرار دیا جا چکا ہے۔
04/07/2023
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
هُوَ الَّذِىۡ جَعَلَ لَـكُمُ الَّيۡلَ لِتَسۡكُنُوۡا فِيۡهِ وَالنَّهَارَ مُبۡصِرًا ؕ اِنَّ فِىۡ ذٰ لِكَ لَاٰيٰتٍ لِّـقَوۡمٍ يَّسۡمَعُوۡنَ ۞
ترجمہ:
وہی تو ہے جس نے تمہارے لئے رات بنائی تاکہ اس میں آرام کرو اور روز روشن بنایا (تاکہ اس میں کام کرو) جو لوگ (مادہ) سماعت رکھتے ہیں ان کے لئے اس میں نشانیاں ہیں ۔
(القرآن ۔۔۔)
04/07/2023
جنوبی وزیرستان سراورغہ : شریانہ پوسٹ کے قریب سیکورٹی فورسز پر ائی ڈی بم دھماکہ
دھماکے میں لانس نائیک احسان اللہ شہید ہوگئے
لانس نائیک احسان اللہ کا تعلق ضلع لکی مروت سے ہیں
اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. Ameen
02/07/2023
انا للہ وانا الیہ راجعون 💔
بلوچستان :تربت کے قریب سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ
فائرنگ کے تبادلے میں میجر ثاقب شہید ہو گئے 💔
اللہ تعالیٰ شہید میجر ثاقب شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔۔
❤️⚔️🇵🇰⚔️❤️
29/06/2023
Pak Army is not just my profession but passion and first love: Mujahid e Islam Shaheed General Hamid Gul
29/06/2023
Eid Mubarak
29/06/2023
GENERAL HEADQUARTERS
RAWALPINDI
Lieutenant General Salman Fayyaz, last appointment served as the Corps Commander IV (Lahore) Corps, has been service as an officer of the Pakistan Army.
🔥🔥🥵
عمران خان گواہ رہنا میرے بچے اس ملک کے لیے قربان ہو گئے، ارشد شریف کی والدہ کی عمران خان سے گفتگو
💔😭💔