پنجاب کے کسی دیہات کی سرد رات میں
جب مکمل خاموشی چھائی ہوتی ہے
اور موذن کی دھیمے لہجے میں دی گئی آزان کی آواز
اردگرد کے سناٹے میں گونجنے لگتی ہے
تو ایسا لگتا ہے کہ یہی لمحات زندگی ہیں
اور ان پرسکون لمحات کا کوئی متبادل نہیں
اس سکون کو محسوس کیجیے
Awais Gujjar
My page will be discussing and posting about poultry farming, lifestyle, and sports.
04/10/2023
ازاد کشمیر ، ایم ایل اے چوہدری مقبول گجرکوعمران خان کا ساتھ دینے پر سزادے دی گئی !
عدالتی نظام اس کدھر کھوکھلا ہو چکاہے کہ ایک اشارے پر فیصلے ہورہے۔!
Haqeeqt Ha ye
03/09/2023
کیسی بے حسی اور لاقانونیت ہے کہ نگران وزیراعظم جس کا کام آئین میں صرف شفاف انتخابات کروانا ہے وہ اس بات ہر بھی پابندی لگانا چاہتے ہیں کہ پچھلے 15 ماہ میں جو معاشی تباہی ہوئی اس پر سوال بھی نہ کیا جائے۔
Police ki gonda gardi
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Website
Address
Lahore
