إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ۔۔۔۔
سردار عطا محمد خان کھوسہ کی زوجہ، سردار انعام للہ خان کھوسہ ، سردار عرفان اللہ خان کھوسہ ریٹائرڈ میجر ظفر اللہ خان کھوسہ سابق پارلیمانی سیکرٹری سابق ایم پی اے سردار محسن عطاء خان کھوسہ کی والدہ ماجدہ وفات پا چکی ہیں جن کا نماز جنازہ رات 8 بجے بہادر گڑھ میں ادا کیا جائے گا ۔۔۔۔
Apna kot Mubarak
social media
06/03/2026
پٹواریوں کی ماں پہلے ایک ڈرائیور کے ساتھ منہ کالا کر چکی اب خبر ہے کہ طیارہ کہ پائلٹ گورے رکھے ہیں پٹواریوں تیار ہو جاؤ تمھاری ماں پھر بھاگنے لگی جے
یہ پبلک میسج پاکستان کرائم انفارمیشن گروپ کی جانب سے ہے۔۔۔
پاکستان میں سائبر حملے ہورہے ہیں۔۔۔
برائے مہربانی کرکے ہر قسم کے لالچ سے بچیں۔۔۔
کوئی بھی - راشن سکیم
فری ایم بی
مفٹ منٹس
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے
یا کوئی اور کسی بھی قسم کی ایپ کے لنک پر ہرگز کلک مت کریں۔۔۔
ورنہ سائبر حملے کے اگلے شکار آپ بھی ہو سکتے ہیں۔۔۔
*اللہ پاک وطن عزیز پاکستان کے ہر شہری اور گروپ پاکستان کرائم انفارمیشن کے ہر ممبر کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے۔۔۔آمین*
بے شک اللہ کا قرآن سچا ہے🥲
اس کو زیادہ سے زیادہ شئر کرو🥲🥲
01/03/2026
کراچی میں امریکہ کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر سیدھی فائرنگ، 14 نوجوان شہید اور 40 سے زائد زخمی۔
اب اور کون سے ثبوت چاہئیں کہ پاکستانی حکومت اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ نہیں ہے؟
بریکنگ نیوز۔۔۔تمام پاکستانی دعا کریں اللہ تعالی ہماری پاک فوج کے نوجوانوں کو سلامت رکھے امین افغان بارڈر پر ایک بار پھرخوفناک جنگ چھڑ گیا ۔۔ ہمارے نوجوان ایک بار پھر میدان میں اللہ اکبر کے نارے لگاتے ہوئے
پاکستان زندہ باد
25/02/2026
⚠️ اہم اعلان: سعودی ٹریڈ ویزہ ہولڈرز ⚠️
🛑 تمام ٹریڈ ویزے منسوخ! 🛑
اطلاع دی جاتی ہے کہ سعودی عرب کے تمام ٹریڈ ویزے حکومتِ سعودی عرب کی جانب سے منسوخ کر دیے گئے ہیں اور فی الحال نئے ویزوں کا اجرا بھی عارضی طور پر روک دیا گیا ہے!
ضروری ہدایات اور انتباہ:
✈️ جن افراد کے ویزے اسٹیمپ ہو چکے ہیں:
وہ بھی سعودی عرب کا سفر کرنے سے پہلے اپنے ویزے کا سٹیٹس لازمی چیک کریں، کیونکہ عین ممکن ہے ان کو بھی ائرپورٹ سے واپس گھر بھیج دیا جائے۔
🛂 جن افراد کے پاسپورٹ ٹریول ایجنسی کے پاس جمع ہیں:
وہ بھی نئے اپڈیٹس آنے تک انتظار کریں اور کسی بھی قسم کی جلد بازی سے پرہیز کریں۔
📢 تمام افراد سے گزارش ہے کہ مزید سرکاری ہدایات کا انتظار کریں۔
شناختی کارڈ اور ذاتی معلومات (NADRA)
8000: شناختی کارڈ کی تصدیق (CNIC Verification)
668: نام پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد جاننا
8300: ووٹ کی معلومات اور پولنگ اسٹیشن
8001: فیملی شجرہ کی تصدیق (Family Tree)
8008: شناختی کارڈ کی ایکسپائری ڈیٹ چیک کرنا
8005: قریبی نادرا سینٹر کا پتہ معلوم کرنا
گاڑی کی تصدیق (Excise / Vehicle Verification)
8149: پنجاب گاڑی کی رجسٹریشن چیک کریں
8521: اسلام آباد گاڑی کی رجسٹریشن
ڈراہوینگ لاسنس کی تصدیق ( Driving Licence Verification)
8147: پنجاب ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
6040: سندھ ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
پاسپورٹ کی تصدیق ( Passport Verification)
9988: پاسپورٹ بننے کی صورتحال (Passport Status)
مالی امداد اور صحت (Govt Schemes)
8171: بے نظیر انکم سپورٹ / احساس پروگرام میں اہلیت
8500: صحت کارڈ کی اہلیت اور ہسپتال کی معلومات
8123: مفت راشن پروگرام میں رجسٹریشن
8900: وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کی اہلیت
موبائل اور انٹرنیٹ (PTA)
8484: موبائل فون کی پی ٹی اے (PTA) سے تصدیق
* #06 #: اپنے موبائل کا IMEI نمبر معلوم کرنا
667: سم کس کے نام پر ہے؟ (سم سے 'MNP' لکھ کر بھیجیں)
ہنگامی حالات اور شکایات (Emergency)
15: پولیس مدد (Police Help)
1122: ایمبولینس اور فائر بریگیڈ
130: موٹروے پولیس ہیلپ لائن
1991: سائبر کرائم (آن لائن فراڈ) کی شکایت (FIA)
1033: اینٹی کرپشن ہیلپ لائن
ان کو حق ملنا چاہیے اس پوسٹ کو
زیادہ سے زیادہ شئر کرو ان غریبوں کو ان کا
حق ملنا چاہیے
20/02/2026
پٹواریو ما کو جھلو
غریب عوام دی بس ہنڑ🤭😁😁
کیلا 100 سے 300 امردو 150 سے 300 سیب 350 سے 500 کہاں گئی پیرا فورس
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Cement Factory Road Railway Phatak Kot Mubarak
Lahore
031556
