15/09/2026
صاف پانی کی فراہمی
وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی ہدایت پر مثالی گاؤں پروگرام کے تحت دیہات میں صاف اور پائیدار پانی کی فراہمی کے لیے واٹر ٹینکس کی تعمیر جاری ہے، جو صحت مند معاشرے اور بہتر معیارِ زندگی کی جانب اہم قدم ہے۔