Vote Omair Jamil ... Vote T-Shirt
Engineer Muhammad Omair
Social Worker
Vote Muhamamd Omair Jamil ... Vote T-Shirt ... NA-129
خود کو NA-129 سے ٹکٹ ہولڈر ظاہر کرنے والے کو پارٹی ٹکٹ نہ ملنے کا واضع ثبوت۔ یاد رہے پارٹی ٹکٹ جمع کروانے کی آخری تاریخ 24 اگست تھی اور یہ پروگرام 31 اگست کورکارڈ اور آن ائر کیا گیاہے۔ فراڈیوں اور خان کے نام پر عوام کو گمراہ کر کے ووٹ مانگنے والوں سے ہوشیار۔
مجھے پارٹی کے باوثوق ذرائع سے علم ہوا ہے کہ این اے 129 سے اپنے آپ کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ ہولڈر ظاہر کرنے والے صاحب کو پارٹی ٹکٹ نہیں دیا گیا بلکہ اس کی پارٹی کمیٹی کی جانب سے شدید مخالفت کی گئی۔ ان صاحب کی کمپین جھوٹ اور فراڈ پر مبنی ہے۔ عوام ایسے فراڈیوں کو پہچانے۔ اگر میرا یہ دعوہ غلط ہے تو پی ٹی آئی الیکشن کمیشن میں جمع کرواۓ گۓ پارٹی ٹکٹ کی کاپی اور اس کے جمع کرواۓ جانے کا ثبوت یا رسیونگ سامنے لاۓ۔
انجینئر محمد عمیر امیدوار ایناے 129۔ انتخابی نشان ٹی شرٹ
انجینئر محمد عمیر جمیل کی جانب سے این اے 129 میں روانہ کی بنیاد پر سینکڑوں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو کھانا فراہم کیا جا رہا ہے۔
انجینئر محمد عمیر جمیل این اے 129کے امیدوار کی جانب سے این اے 129 میں روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو کھانا فراہم کیا جا رہا ہے۔
این اے 129کے امیدوار انجینیئر محمد عمیر سیلاب متاثرین کی امداد میں سرگرم. رات گئے سیلاب متاثرہ علاقوں طلعت پارک اور شاہین آباد کا دورہ کرکے راشن تقسیم کیا-
این اے 129 کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ضلعی انتظامیہ صرف اعلانات تک محدود ہے، لوگ اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی پر مجبور ہیں اور کئی خاندان کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں اور انتظامیہ غائب ہے۔ بھارتی آبی جارحیت سے ہزاروں لاکھوں افراد متاثر ہورہے ہیں. افواج پاکستان کی متاثرہ علاقوں میں تعیناتی خوش آئندہے- عوام کو کھانے پینے کی اشیا میسر نہیں-
صوبائی حکومت این اے 129 کی عوام کو تنہا نہ چھوڑے. سیلاب متاثرین کی خدمت میں سیاست نہیں ہونی چاہیے- حکومت ماں کی مانند ہے لیکن رات کے اندھیرے میں عوام بےیارومدگار ہے. انجینئر محمد عمیر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Lahore
54540
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 17:00 |
| Tuesday | 10:00 - 17:00 |
| Wednesday | 10:00 - 17:00 |
| Thursday | 10:00 - 17:00 |
| Friday | 10:00 - 17:00 |
| Saturday | 10:00 - 17:00 |
| Sunday | 10:00 - 17:00 |
