Win Immigration Network

Win Immigration Network

Share

Here you find all types of JI Youth Pakistan activities and official announcements......

JI Youth Updates is official page of JI Youth Pakistan, the largest youth organization of Pakistan.

Photos from Win Immigration Network's post 11/12/2021

*"یوتھ گیدرنگ"*
جے آئی یوتھ سیری،کتھر،گاجا موری
*خصوصی شرکت*
*ظہیر الدین شیخ*
قیم ضلع حیدرآباد
*محمد عرفان قائمخانی*
صدر جے۔آئی یوتھ حیدرآباد
*فرقان احمد خان*
*انجئنیر اسامہ مسعود*
نائب صدور جے۔آئی یوتھ حیدرآباد
*ڈاکٹر عمیر شمس تھیبو*
جنرل سیکرٹری جے۔آئی یوتھ حیدرآباد
*اصغر علی شورو*
جوائنٹ سیکرٹری جے۔آئی یوتھ حیدرآباد نے پروگرام میں شرکت کرکے نوجوانوں کے مسائل سنے اور نوجوانوں کو جے آئی یوتھ کے پیغام سے آگاہ کیا۔
اس موقع پر زونل اور یونٹ کے صدور کا تقرر کیا گیا۔
*حیدر جمالی*
صدر زون سیری
*نعمان خان*
صدر زون کتھر
*محمد صدیق نظامانی*
صدر زون گاجاموری
*زبیر شورو*
صدر یونٹ بچل شورو
*فیصل خان*
صدر یونٹ رحیم آباد بروہی

Photos from Win Immigration Network's post 10/12/2021

ڈیرہ غازی خان ۔
مہنگائی و بے روزگاری کے خلاف یوتھ ریلی سے مرکزی صدر جے آئی یوتھ پاکستان زبیر احمد گوندل ۔ شیخ عثمان فاروق و دیگر خطاب کرتے ہوئے ۔

09/12/2021

دعائے استقامت

Photos from Win Immigration Network's post 09/12/2021

جماعت اسلامی یوتھ ونگ ضلع ٹنڈو اللھیار جے آئی یوتھ یونٹ نمبر 10 کے صدر حسام الحسن نوجوانوں سے ممبر شپ فام بھرواتے ہوے اللّه پاک استقامت عطا فرماے
آمین

08/12/2021

یوتھ ریلی ڈیرہ غازی خان

07/12/2021

07/12/2021

7دسمبر2019
یوم شہداء مریدکے
۔
اللہ رب العزت شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
۔

07/12/2021
Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

JI Youth Pakistan , Mansoorah
Lahore
54000