25/12/2025
Lahore-UNESCO City of Literature
Lahore, the heart of Pakistan, declared as City of Literature by UNESCO on 30th October. 2019.
Activities performed under this umbrella would be shown on this page
25/12/2025
06/11/2023
In honor of Iqbal's vision of
self-realization, Deputy Commissioner Lahore - District Administration Lahore in collaboration with MCL & PITB organizing the "Digital Iqbal Conference" with esteemed Iqbaliat experts to delve deep into the wisdom & philosophy of this visionary poet.💭📚
Join us on FB and YT
📆 Date: November 7th
🕒 Time: 12:00 PM
14/03/2023
کنیئرڈ کالج میں پہلے لٹریری فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔کنیئرڈ کالج لاہور اورشہر ادب لاہور کے تحت لٹریری فیسٹیول کا اہتمام ہوا۔
کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے ایک روزہ کنیئرڈ لٹریری فیسٹیول کا افتتاح کیا۔
فیسٹیول میں چار ادبی سیشنز ہورہے ہیں۔معروف سکالرز شرکت کررہے ہیں۔لٹریری فیسٹیول کئ صورت میں تخلیق کاروں کو یاد کیا جاتا ہے۔تاکہ تخلیقی عمل رواں رہے۔
24/02/2023
لاہور لٹریری فیسٹیول اور ایسے دیگر ادب پرور پروگرام ادبی سرگرمیوں کو جلا بخشنے کیلئے آب حیات کی مانند ہیں۔شرکت کرکےاور اس کا حصہ بن کر خوشی ہوئی۔”یونیسکوشہرادب۔ لاہور “کا اعزاز ایسی ہی خوبصورت و بامقصد مجالس کے رہین منت ہے۔
Lahore Literary Festival and other such programs are like life water for literature. It is a pleasure to be a part of it. “Title by UNESCO,Lahore-city of literature” absolutely belongs only to such Literary n Academic Gatherings.
چلو پھر سے مسکرائیں۔
مسکراہٹ کا موسم سالانہ فیض فیسٹیول کی صورت میں شروع میں آ چکا ہے۔ 2023 کا پہلا بڑا ادبی میلہ الحمراء مال روڈ میں سج چکا ہے۔ ادب کی پیاس بجھانے کے لیے تشریف لائیں
17/02/2023
16/02/2023
*فیض فیسٹیول 2023*
کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوا کی زیرصدارت،شہر ادب لاہور اور فیض فاونڈیشن کے تحت تین روزہ ساتویں فیض فیسٹیول کا کل افتتاح ہوگا۔
فیض فیسٹیول 17,18,19 فروری کو الحمرا آرٹ کونسل میں ادب کے رنگ بکھیرے گا۔ 18 پرفارمنسز ۔32ادبی نشستیں ہوں گی۔100سے زائد ملکی و غیر ملکی وفود شریک ہونگے۔
فیض گھر میں اجلاس۔سلیمہ ہاشمی۔منیزہ ہاشمی۔عدیل ہاشمی۔سید علی عباس بخاری۔میاں وحید الزمان۔سمیت دیگر افسران و فیض فاونڈیشن کے ارکان کی شرکت
15/02/2023
TALKING LIFE
Javed Akhtar in conversation with Adeel Hashmi
Sunday, 19th February 2023
Time: 1 PM
Hall # 1
At the 7th Faiz Festival 2023, Alhamra Halls, Mall Road, Lahore
For the complete schedule, visit our website
www.faizfoundationtrust.net
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Metropolitan Corporation Lahore
Lahore
