پاکستان کی سیاست

پاکستان کی سیاست

Share

مسلم لیگ ن نے کر کے دکھایا تھا اور اب بھی کر کے دیکھائیں گے

30/05/2026

یوتھیے لنگڑے کے صحافی کو بولے گے ابسلوٹلی ناٹ پر واہ واہ کرتے رہے لیکن اگلوں نے امریکہ کے فارن آفس میں بیٹھ کر ابسلوٹلی ناٹ بول دیا ہے۔ ویل ڈن اسحاق ڈار۔ شاباش۔ پاکستان ابراہم اکارڈ پر سائین نہیں کریگا۔

29/05/2026

پٹرول ڈیزل کی قیمت میں 22 روپے کمی کا اعلان

10/05/2026

‏وزیراعظم شہبازشریف نے 10 مئی کو یوم معرکہ حق ڈکلئیر کردیا،دس مئی کا دن معرکہ حق سے منسوب کرتے ہوئے ہر سال بلاتعطل جشن منانے کا اعلان کردیا

07/05/2026

‏پتا نہیں یہ کون سے "سندور" کی تیاری کر رہے ہیں، آخر یہ سندور سے نکلتے کیوں نہیں؟ کوئی مردانہ نام رکھ لو، سندور تو خواتین کو لگایا جاتا ہے،جنرل احمد شریف چوہدری

07/05/2026

ہم نے 6 مئی سے 11 مئی تک جو اپنی طاقت دیکھائی وہ ہماری کل طاقت کا صرف 10 فیصد ہے۔دشمن دوسری قسط دیکھنا چاہتا ہے تو پاکستان ہر وقت تیار ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر۔

07/05/2026

عاصم منیر کے ببر شیرو
آپرہشن بنیان المرصوص کی فتح مبارک ہو۔
پاکستان زندہ آباد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

03/05/2026

‏کپتان کے جیل میں 1001 دن مکمل ہو گئے
نیلسن منڈیلا بننے کیلئے اب صرف 8124 دن بقایا ہیں
🤣

02/05/2026

‏ویسے یہ تلخ حقیقت ھے کہ اب تک
جتنی رقم آئی پی پیز کو دی گئی ہے، اتنی سولر انرجی پر سبسڈی دے دی جاتی تو آج پورے ملک میں بجلی فری ہوتی، ماحول صاف ہوتا اور سب سے بڑی بات عوام کی جان مہنگی بجلی سے چھوٹ چکی ہوتی۔
خدارا اب بھی وقت ھے کسی طریقے ان آئی پی پیز سے جان چھڑوا کر گرین انرجی کی طرف آئیں۔
یقین کریں آپ بھی خوش رہیں گے اور عوام جھولی اٹھا اٹھا کر دعائیں الگ دے گی۔ آئی پی پیز مالکان سے ملیں انہیں اپنی مجبوریاں بتائیں، غریب عوام کا واسطہ دیں۔ اور صاف بولیں کہ اب تو عوام میں اتنا خون بھی نہیں بچا جسے آپ نچوڑ سکیں۔ بہت لوٹ لیا انہوں نے۔۔
خدارا کسی طریقے اس گند سے نکلیں اور پھر آپکو دو تہائی اکثریت حاصل کرنے سے کوئی روک نہ پائے گا اور اگر ایسا نہ کر سکے تو پھر اگلے الیکشن میں عوام کا الیکشن والے دن نکلے گا۔

01/05/2026

لبوشانے کو اموشنل کرنے والی لیگ کو PSL کہتے ہیں۔
PSL 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

01/05/2026

‏یعنی ہمیں ہی سمجھنے میں غلطی ہوئ تھی؟ ‎

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Model Town
Lahore
54000