22/07/2022
Tehreek-E-Eithad Supporter's
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tehreek-E-Eithad Supporter's, Political Party, Lahore.
22/07/2022
28/06/2022
Chaudhry Aurangzeb chairman Pakistan tahreek e Etihad
27/06/2022
Chairman Pakistan tahreek e Etihad
26/06/2022
اپنے حق کے لیے کھڑے ہوں!
جب تک اس ملک کا بچہ بچہ ، ہر ماں بہن بیٹی اپنےحق کے لیے آواز بلند نہیں کریں گے۔ تب تک یہ چور، ڈاکو ،لُٹیرے ہم پر مسلط رہیں گے۔ اپنے حق کے لیے آواز بلند کریں اور ان کرپٹ سیاستدانوں کا بائیکاٹ کریں، وگرنہ اس ملک کو کوئی ان چوروں اور ڈاکوؤں سے آزاد نہیں کروا سکتا
11/06/2022
چیئرمین پاکستان تحریک اتحاد چوہدری اورنگزیب صاحب کی امیر جماعت اسلامی (منصورہ) میں سراج الحق صاحب سے ملاقات ۔ جس میں مختلف سیاسی و سماجی موضوعات کے ساتھ ساتھ پاکستان کو ایک اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی ۔اورمستقبل میں سیاسی اتحاد کے حوالے سے مشاورت کی گئی ۔اس ملاقات میں ڈاکٹر سبیل اکرام، امیر العظیم ( جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی)،عبدالراشید قصوری اور پاکستان تحریک اتحاد پارٹی کی اہم عہدیداران نے شرکت کی
Click here to claim your Sponsored Listing.
