21/11/2025
*جب حق کی صدا بلند ہو چکی ہو، تو ہر صاحبِ ایمان کو خود اٹھنا چاہیے، صفیں باندھنی چاہئیں، اور ظلم کے خلاف علمِ حق بلند کرنا چاہیے۔ قیادت کا انتظار کمزوروں کا شیوہ ہے، اہلِ یقین تو خود قیادت بن جاتے ہیں!*
Cricket update

الحمدللہ! آج بھی میرا کپتان مقبولیت کی بُلندیوں کو چھو رہا ہے
پاکستان میں کہیں سیلاب تو کہیں زلزالے حالات بتا رہے ہیں رب ہم سے ناراض ہے یا اللہ ہمیں معاف فرما دے آمین
🙏😓
:سوئی ہوئی عوام کو جاگنا ہوگا اور انشاءاللّہ پانچ اگست کو فیصلہ میرا اللّہ تعالیٰ کرے گا 🤲❤️🇵🇰✌️🇧🇫
انشاءاللہ کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑ ے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے سا تھ عمران خان ساتھ.✌️✌️✌️
19/09/2023