Lets Make Charing Cross into Lahore Square

Lets Make Charing Cross into Lahore Square

Share

Let's Re-Name " Charing Cross " into LAHORE SQUARE
We can make this historical sites into tourist attractions, like other developed countries.

This will generate an abundance of revenue and promote tourism for the province.

22/03/2021

23rd March

20/03/2021

Lahore Food Street - Fort Street

19/03/2021
10/03/2021


22/02/2021

Feb 22, 1950
بادشاہی مسجد کے احاطے میں شاعر مشرق علامہ اقبال کے مزار کی تعمیر مکمل ہوئی، اس کے لیئے سرخ رنگ کا پتھر راجپوتانہ سے منگوایا گیا، جبکہ لوح مزار کے لیے سنگ مر مر افغانستان نے بطور تحفہ پیش کیا

pics 2017

22/02/2021

کیوبا انتہائی چھوٹا سا ملک ہے لیکن اپنی سیاحت کی وجہ سے پوری دنیا میں جانا جاتا ہے، لاہور اندرون شہر میں بیشمار عمارتیں مرمت کرکے سیاحوں کے لیئے اوپن کی جا سکتی ہیں

21/02/2021


Photos from Lets Make Charing Cross into Lahore Square's post 20/02/2021

لاہور جو ایک شہر تھا، اب ایک ہجوم ہے، وہ بھی بے ربط؟

Let’s make “ Lahore Lahore Hai “ again


Pics

19/02/2021


17/02/2021

16/02/2021

Let’s ReName Charing Cross into Lahore Square, and make this historical square a tourist attraction.

Photos from Lets Make Charing Cross into Lahore Square's post 15/02/2021

بچپن سے لے کر اب تک جب بھی لاہور آنا ہوا، مال روڈ سے یقیناً گزر ہو ہی جاتاہے ، جونہی گاڑی کا رُخ Charing Cross کی طرف ہوتا ہے ، دل سے فورا دُعا نکلتی ہے کہ یا اللہ آگے کوئی جلوس یا دھرنا نہ ہو، ماضی قریب میں جب دشتگیری عروج پر تھی تو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے Charing Cross کی اہم عمارتوں کے گرد خار دار تاریں لگا دیں تاکہ ان کو نقصان نہ ہو۔

اگر اس تمام ایریا کو اوپر سے دیکھ کر ایک دائرہ کھینچا جائے تو ہمیں چند اہم تاریخی عمارتوں کو اور زیادہ قریب سے دیکھنے کا موقع ملے گا ، جس میں پنجاب اسمبلی کی خوبصورت عمارت اسلامی سربراہی کانفرنس کی یاد گار ، شاہ دین کی بلڈنگ، واپڈا ہاؤس وغیرہ شامل ہیں

دنیا کے ترقیافتہ ممالک میں اسی جگہوں کو خاص طور پر tourism کے طور پر استعمال کرکے بہت کمایا جاتا ہے اس سے روزگار میں اظافہ ہوتا ہے ملک میں خوشحالی ہوتی ہے اور جس سے جرائم میں کمی آتی ہے

دوستو آئیں مل کر ہم حکومت کو suggestion دیں کہ اس تمام ایریا کو صرف اور صرف tourism کے طور پر استعمال کیا جائے ،
پنجاب اسمبلی کو شہر کے کسی موٹروے کے قریب منتقل کیا جائے عوام باخوبی جانتے ہیں کہ اسمبلی ممبران کے پاس انتہائی قیمتی گاڑیاں انھیں کہیں بھی باآسانی آ لے جا سکتی ہیں۔

آج کی موجودہ صورتحال میں اس ایریا کو دیکھیں تو یہ کسی جیل نما سے کم نہیں نظر آتا ، پورے شہر کی خوبصورتی ماند پڑ چکی ہے

اس چیرانگ کراس کو ہم ایک نیا نام دیتے ہیں، LAHORE SQUARE مجھے بڑی امید ہے انشااللہ اس سے شہر کی خوبصورتی میں اظافہ ہوگا علاقے میں جلد خوشحالی ہوگی

پاکستان زندہ باد

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Charing Cross Mall Road
Lahore