17/04/2026
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری
وزیرِاعظم کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کی کمی کی منظوری۔
منظوری کے بعد ڈیزل کی قیمت 385.54 روپے سے کم ہوکر 353.43 روپے ہوگئی۔
"تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کو جس قدر جلدی ممکن ہوا عوام تک پہنچائیں گے۔"
وزیرِ اعظم
16/04/2026
Historic Memorandum of Understanding signed between the Government of Punjab and Pakistan Railways.
10/04/2026
الحمد للّٰہ اسلام آباد عالمی ڈپلومیسی کا مرکز ِ نگاہ بن چکا ھے
علامہ اقبال اور قائد اعظم کا پاکستان اپنا حقیقی عالمی کردار ادا کر رھا ھے
خطے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے اقوام ِ عالم کی نظریں نیک خواھشات اور کامیابی کی دعاؤں کے ساتھ پاکستان پر جمی ھوئ ھیں ۔۔۔
شرف انسانیت اور پرامن بقاۓ باھمی پر یقین والا ھر فرد پاکستان کے تاریخی کردار کی تعریف کر رھا ھے
اگر اللّٰہ کے فضل سے ھم امن لانے میں کامیاب ھو گئے تو بے شک یہ تیسری عالمی جنگ روکنے کے مترادف ھو گا ،
ایرانی وفد کو بے مثل فضائ سیکیورٹی مہیا کرنے کے منظر نے ایمان تازہ کر دیا ،
لبنان پر اسرائیلی حملے رکوانے کیلئے حکومت پاکستان کا کردار نہایت موثر اور اھم ترین رھا ۔۔
وزیر اعظم پاکستان ، فیلڈ مارشل ، وزیر خارجہ ، جی ایچ کیو ، وزیر اعظم آفس ، سیکرٹ ایجینسز ، قومی سلامتی اداروں اور
دفتر خارجہ کے سرگرم ِ عمل تمام مجاھدوں کو سلام
سعودی عرب سمیت ان خلیجی ممالک کا شکریہ جو تحمل کا مظاھرہ کرتے ھوۓ جنگ کا ایندھن نہیں بنے
چین ، روس ، ترکی اور مصر سمیت یورپی اقوام کی جانب سے جنگ کی مخالفت کرنے کی تحسین
اللّٰہ کریم فریقین کو تحمل ، تدبر اور دانش سے اس تاریخی موڑ پر انسانیت کیلئے درست اور منصفانہ فیصلے کرنیکی توفیق عطا فرمائیں ۔۔!!
10/04/2026
اسلام آباد امن مذاکرات کے تناظر میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے امیر قطر 🇶🇦، بحرین کے بادشاہ 🇧🇭، لبنان کے وزیراعظم 🇱🇧، فرانس کے صدر 🇫🇷، آسٹریا اور جرمنی کے چانسلرز 🇦🇹🇩🇪 اور اٹلی کی وزیر اعظم 🇮🇹 نے رابطہ کیا، اور پاکستان کی کامیاب سفارتکاری پر خراجِ تحسین پیش کیا۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
10/04/2026
اسلام آباد امن مذاکرات کے تناظر میں پاکستان پوری دنیا کی توجہ کا مرکز
اہم ترین عالمی رہنماؤں کا وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ۔
امیرِ قطر، بحرین کے بادشاہ، لبنان کے وزیراعظم، آسٹریا کے چانسلر، جرمنی کے چانسلر اور اٹلی کی وزیرِ اعظم کا وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رابطہ۔
عالمی رہنماؤں نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر مبارکباد پیش کی جس کی بدولت ایران اور امریکہ میں جنگ بندی ہوئی اور فریقین کے درمیان مذاکرات کی راہ ہموار ہوئی۔
09/04/2026
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif received a telephone call from the Prime Minister of the Italian Republic, Her Excellency Giorgia Meloni.
Appreciating Pakistan’s successful diplomatic efforts for the U.S.-Iran ceasefire and the resumption of dialogue, Prime Minister Meloni felicitated the Prime Minister on hosting the forthcoming peace negotiations between the U.S. and Iran in Islamabad.
While underscoring the genuine and sincere desire of Pakistan for peace and stability in the region, Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif welcomed the joint statement issued by key European and international leaders, including Prime Minister Meloni, in support of Pakistan’s peace efforts.
09/04/2026
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), COAS & CDF called on the Honourable Prime Minister of Pakistan Mian Muhammad Shahbaz Sharif at the Prime Minister’s Office.
The dignitaries reviewed the progress of Pakistan’s mediatory efforts to achieve sustainable peace in the region. The two leaders expressed satisfaction over the de-escalation achieved so far and stressed upon the need for maintaining peace and ceasefire by all parties. The leadership appreciated the restraint demonstrated by all sides and reiterated Pakistan’s commitment to facilitate and provide all out support to both the sides to arrive at a peacefully negotiated settlement.
The PM lauded the commitment of the parties involved in the process and wished them success in their pursuit of peace. He also renewed his invitation to the arriving delegations and assured them of the highest consideration and support by Pakistan.
08/04/2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ایران اور امریکہ کے مابین جنگ بندی میں کامیابی پر وزیراعظم محمد شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خراجِ تحسین۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی سیاست میں پاکستان کا یہ بے مثال سفارتی توازن ایک بڑا اعزاز ہے، تاریخ عالم میں جب بھی اس جنگ کا ذکر ہوگا، پاکستان کا نام فخر سے لیا جائے گا