21/02/2026
"Empowering Tomorrow's Leaders!
Saira Mirza ساٸرہ مرزا
President, PSF Punjab University
Voice of the Students | Champion of Change
Sibte Hassan Junaid Dogar Syed Wajahat Hussain Peoples Students Federation
16/01/2026
Congratulations to Ex President People Students Federation Sahiwal District, Rai Rashid Iqbal, on his well-deserved appointment as Information Secretary of Pakistan Peoples Party Sahiwal Division!
A dedicated leader stepping up—proud moment for PSF and PPP! 🇱🇾✊
16/01/2026
Congratulations to Ex President PSF Rawalpindi Division, Usman Satti , on his well-deserved appointment as Information Secretary of Pakistan Peoples Party Rawalpindi Division!
A true leader rising to new heights—proud moment for PSF and PPP! 🇵🇰 ✊
14/01/2026
پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن جامعہ پنجاب کے زیرِ اہتمام محترمہ شہید بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر “یادِ بے نظیر” کے عنوان سے ایک پروقار اور باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر محترمہ شہید بے نظیر بھٹو کی عظیم جدوجہد، جمہوریت کے لیے ان کی لازوال قربانیوں اور عوام دوست قیادت کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ تقریب کے دوران ان کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔آخر میں محترمہ بے نظیر بھٹوکی یاد میں نظم بھی پڑھی گئی۔
اس تقریب میں انفارمیشن سیکرٹری پی ایس ایف پنجاب سبطِ حسن، انفارمیشن سیکرٹری پی ایس ایف لاہور صداقت صدو، صدر پی ایس ایف جامعہ پنجاب عبدالرحمن رحمانی، جنرل سیکرٹری سید وجاہت حسین، سینئر نائب صدر شعیب وینس، انفارمیشن سیکرٹری ہشام چہل، اسٹوڈنٹس افیئرز سیکرٹری عبدالصبور، کلچرل سیکرٹری احمد جواد، اسٹڈی سرکل انچارج شعیب اختر، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری مہرک، ڈپٹی جنرل سیکرٹری افتخار، ہاسٹل سیکرٹری احمد حسن سمیت مختلف شعبہ جات کے کابینہ ممبران نے شرکت کی۔
شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ محترمہ شہید بے نظیر بھٹو کے جمہوری، عوام دوست اور طلبہ دوست نظریات کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں آگے بڑھایا جائے گا، اور پی ایس ایف طلبہ کے حقوق اور بہتر مستقبل کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔
جاری کردہ انفارمیشن سیکرٹری پی ایس ایف پنجاب یونیورسٹی
ہشام حیدرچہل
12/01/2026
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نےگورنمنٹ ہائیر
سکینڈری سکول تحصیل جنڈ میں ٹی ٹی کیئر گلوبل فاونڈیشن تنظیم کے تعاون سے طلباء وطالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے۔
The Governor of Punjab
Sardar Saleem Haider Khan
11/01/2026
راولپنڈی:-گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پی ایس ایف اٹک کے وفد کی گورنر انیکسی میں ملاقات
ملاقات میں جنرل سیکرٹری پی ایس ایف پنجاب یونیورسٹی لاہور سید وجاہت کاظمی،ضلعی صدر پی ایس ایف اٹک فیضان علی،انفارمیشن سیکرٹری راجہ محمد فیضان،سوشل میڈیا انچارج عالیان شیخ،صدر ایس جی سی علی راجن خان،صدر آر آئی سی عمر فاروق خان،صدر کامرس کالج مبشر علی،جنرل سیکرٹری ملک ثناءاللہ،سینئر نائب صدر ملک دانیال،شیخ دائم،ابراہیم خان کٹھر،باقر علی،نعمان علی اور محمد فہد شامل تھے
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کالجز کی ٹیمز سے ملاقات کی اور انکی محنت و جدوجہد کو سراہا اور اسی طرح جدوجہد جاری رکھنے کی تلقین کی اس موقع پر مولا علئ شیر خدا کی ولادت باسعادت کے موقع پر کیک بھی کاٹا گیا
جاری کردہ
انفارمیشن سیکرٹری پی ایس ایف اٹک
راجہ محمد فیضان
14/12/2025
لاہور : پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن جامعہ پنجاب کے زیرِ اہتمام خواتین کا مؤثر انٹریکشن سیشن منعقد ہوا، جس کی قیادت نائب صدر سائرہ مرزا نے کی۔
اس سیشن میں پی ایس ایف جامعہ پنجاب کی قیادت نے شرکت کی اور خواتین کے فعال سیاسی کردار کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔ شرکاء نے اس اقدام کو طلبہ سیاست میں خواتین کی شمولیت کے لیے مثبت قدم قرار دیا۔
🇱🇾پی ایس ایف جامعہ پنجاب لاہور
ساٸرہ مرزا
Syed Wajahat Hussain
Abdul Saboor, Iftikhar Ahmad
Ahmad Hasan Hattar
Mian Nouman Mehmood
Peoples Students Federation
PSF Punjab University
09/12/2025
آج پی ایس ایف انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کا اجلاس ہوا جس میں صدر سیاب کامریڈ، جنرل سیکرٹری سردار معز کھٹڑ اور دیگر رہنماؤں شاہ زیب خان ، راشد مگسی ، محمد محسن ، احمد بن شاہد ، نصیراحمد ، وہاب ، مصب وحید نے شرکت کی۔ اجلاس میں تنظیم کو مزید فعال، منظم اور مؤثر بنانے کے لیے فوری عملی اقدامات پر زور دیا گیا۔ شرکاء نے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط کرنے، ممبران کی تربیت، کیمپس میں مثبت سرگرمیوں کے فروغ اور طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے جامع حکمتِ عملی اپنانے پر اتفاق کیا۔نئے تعلیمی، فکری اور سماجی منصوبے بھی ترتیب دیے گئے جن پر جلد عمل شروع کیا جائے گا۔ شرکاء کا عزم ہے کہ پی ایس ایف IIUI نہ صرف یونیورسٹی بلکہ ملک بھر میں اپنا نمایاں کردار ادا کرے گی۔ میٹنگ میں یونیورسٹی کے پی ایس ایف سے منسلک طلبہ نے بھی شرکت کی اور نیک تمنائیں دیں۔ پی ایس ایف کے ہر رکن کو ذوالفقار علی بھٹو کے حوصلے اور جذبے کا نمائندہ سمجھا جاتا ہے۔
Sibte Hassan
Peoples Students Federation