12/07/2022
*مفاد پرست سیاستدان*
حلقہ PP 158 میں 17 جولائی کو ہونے والے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کے مقابلے میں کئی آزاد امیدوار اور چھوٹی جماعتیں الیکشن لڑ رہی تھیں
سب جماعتیں اور آزاد امیدوار عید الاضحٰی سے پہلے ہی کسی نہ کسی جماعت کے حق میں بیٹھ گئے
ایک ANP کے بارے ہمیں لگ رہا تھا کہ یہ شاید الیکشن لڑیں
آج انکا امیدوار بھی لاکھوں کے بینر لگوا کر عین وقت پر پی ٹی آئی میں شامل ہوگیا
لیکن عام مڈل کلاس عوام اور نوجوانوں کی پاکستان نظریاتی پارٹی جسکو بنے ہوئے ابھی چند ماہ ہوئے ہیں ہم پورے جذبے اور نظریہ کیساتھ ان وڈیروں کے مقابلے میں آخری دم تک کھڑے رہیں گے اور الیکشن لڑیں گے ان شاءاللہ
اب امتحان عوام کا ہے کہ ان مفاد پرست وڈیروں کا ساتھ دیتے ہیں یا مڈل کلاس محب وطن نوجوانوں کا.....؟
فیصلہ آپکا
*انتخابی نشان:*
ریلوے انجن
*امیدوار کا نام:*
جمیل الرحمٰن
*تمام حلقہ کی عوام سے گزارش ہے کہ 17 جولائی بروز اتوار کو اپنی فیملیز کو لیکر گھروں سے نکلیں اپنے اپنے پولنگ اسٹیشن پر جاکر ریلوے انجن کے انتخابی نشان پر مہر لگائیں*
🔊
🚂🇵🇰🦅
08/06/2022
امت مسلمہ کے جوانو!
ہمارے نبی حضرت مُحَمَّد ﷺ کی ناموس پر دشمن نے حملہ کرکے پوری امت مسلمہ کی غیرت کو للکارا ہے.....
اٹھو اپنی ذمہ داری نبھانے کا وقت آگیا ہے.....
📢
10 جون بروز جمعہ دوپہر 2 بجے
For Contact: 03304345080 Umar Akbar
29/05/2022
آج لاہور میں چئیرمین عوامی اتحاد، مرکزی راہنما پاکستان نظریاتی پارٹی حافظ عبدالرحمن سے سماجی راہنما ایڈوکیٹ فہد عزیز نے ملاقات کی اور ساتھیوں سمیت پاکستان نظریاتی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا....
اس موقع پر محترم جناب حسیب چوہدری (شکرگڑھ) امیدوار صوبائی اسمبلی PP 158 رانا عبدالرحمن ودیگر موجود تھے......
🦅🇵🇰🚂🇵🇰🦅
🇵🇰
❤️
15/05/2022
❤️
لاہور میں یونین کونسل کی سطح پر تنظیم سازی کر رہے ہیں لاہور کی ٹوٹل 274 یونین کونسلز میں سے ابھی تک صرف 40 یونین کونسلز کی ذمہ داریاں مختلف ساتھیوں کو دی ہیں ان تمام کوارڈینٹرز کا مشترکہ اجلاس جوہر ٹاؤن لاہور میں منعقد ہوا جس میں باہمی مشاورت اور اہم فیصلے کیے گئے...
آپ سے دعاؤں کی درخواست ہے🤲
✊📢
🚂🦅🇵🇰😍
02/05/2022
Happy Eid-ul-Fitr to all of you brothers ....
May Allah bless you and your family. Ameen
Chairman Awammi Ittehad Pakistan🇵🇰
20/04/2022
22 اپریل بروز جمعہ
دوپہر 3 بجے
شملہ پہاڑی پریس کلب لاہور
🇵🇰
13/03/2022
❤️
نوجوانوں کی واحد نمائندہ جماعت پاکستان نظریاتی پارٹی جسکی پوری مرکزی قیادت نوجوانوں پر مشتمل ہے....
وڈیروں کی جماعتوں (PMLN, PTI, PPP) سے مایوس نوجوانوں سے گزارش ہے کہ اپنی جماعت میں شمولیت اختیار کرکے پاکستان کی تعمیر اور ترقی میں اپنا کردار ادا کیجئیے..........
(NA 129)
❣️🇵🇰
28/02/2022
📢
6 مارچ بروز اتوار دوپہر 12 بجے اوگی گراؤنڈ ماڈل ٹاؤن سیالکوٹ میں پاکستان نظریاتی پارٹی کا جلسہ عام ہوگا.....
جس میں پاکستان نظریاتی پارٹی کے چئیرمین ودیگر مرکزی قیادت شرکت اور خطاب کرے گی....
(NA 129)
❣️🇵🇰📢
22/02/2022
پاکستان نظریاتی پارٹی PNP کے وفد نے چئیرمین عوامی اتحاد مرکزی راہنما PNP جناب حافظ عبدالرحمن کی سربراہی میں کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں پورے لاہور میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کو ہرا کر واحد جیتے ہوئے آزاد امیدوار
(وارڈ نمبر 5) سابق ونگ کمانڈر سیاسی و سماجی راہنما کرنل(ر) اکبر بٹ صاحب سے ملاقات کی.....
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا.....
مستقبل میں ساتھ چلنے پر اتفاق.....
پاکستان نظریاتی پارٹی کے دروازے ہر نظریاتی محب وطن شخص کے لئیے کھلے ہیں.......
NA 129
❣️📢🇵🇰
03/02/2022
پاکستان نظریاتی پارٹی کے مرکزی راہنما حافظ عبدالرحمن عوامی اتحاد NA-129 کے راہنما ایڈوکیٹ میاں تیمور قیوم کے دفتر کا افتتاح کرتے ہوئے ..... اللہ بھائی کو برکتیں عطا فرمائے آمین
(NA-129)
PNP🇵🇰❣️📢
21/01/2022
20/01/2022
اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ (پاکستان نظریاتی پارٹی) کے وفد کی برادر شہیر سیالوی کی ہدایت پر پنجاب کے صدر اعجاز گوندل صاحب کی سربراہی میں الفیصل ٹاؤن آمد
تفصیلی ملاقات و تبادلہ خیال ہوا.......
نظریہ اسلام و پاکستان کے دفاع، وڈیرہ شاہی کی سیاست کے خاتمے کے لئیے ملکر چلنے پر اتفاق........
🇵🇰📢